زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبیدہ آپا سے پوچھتے ہیں کہ ڑ سے کیسے لفظ بنایا جائے :-P
سارہ خان
Post #4,956
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اچھا میں سمجھی مزاج ہی فطرت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔ :)
اچھا میں سمجھی مزاج ہی فطرت ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔ آپ صحیح کہہ رہے ہیں۔۔ :)
سارہ خان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 23، 2016
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سی بات پہ دل نہیں ٹوٹنا چاہیئے ۔۔ :)
سارہ خان
Post #4,953
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حساسیت فطرت میں شامل ہے نہ۔۔ جو حساس نہیں وہ انسان ہی نہیں پھر
حساسیت فطرت میں شامل ہے نہ۔۔ جو حساس نہیں وہ انسان ہی نہیں پھر
سارہ خان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 23، 2016
شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام
گنجائش ہے ۔۔ موت کے بعد جنت میں ۔۔
سارہ خان
Post #102
جنوری 23، 2016
فورم:
اِسلامی تعلیمات
عجیب ہے انسان کی فطرت۔۔۔
عجیب ہے انسان کی فطرت۔۔۔
سارہ خان
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
جنوری 23، 2016
تعارف
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
خوش آمدید محفل میں ۔۔۔ !
سارہ خان
Post #10
جنوری 23، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
میں آ گیا ہوں بتا انتظام کیا کیا ہے
بہن نہیں بھائی ہیں ۔۔ :)
سارہ خان
Post #9
جنوری 23، 2016
فورم:
تعارف و انٹرویو
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حروف تو یاد ہیں بس ترتیب بھی ہوجائیگی یاد یہاں کھیلتے کھیلتے :-P
سارہ خان
Post #4,949
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
درجہ حرارت
اچھا پھر تو انجوائے کیجیئے :)
سارہ خان
Post #391
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
پتا نہیں کیسے کر لیتے ہیں لوگ ایسے ظلم۔۔ اخبار میں تو اسی فیصد خبریں دردناک ہی ہوتی ہیں ۔۔ میں نہیں پڑھتی اخبار۔۔ یہاں سوشل میڈیا پر جو خبریں گذریں نظر سے بس وہ ہی پڑھتی ہوں ۔۔
سارہ خان
Post #1,760
جنوری 23، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
احساسات کانچ سے بھی نازک ہوتے ہیں، ذرا سی بات پر برسوں کی دوستی ختم ہوجاتی ہے ذراسی بات پر دشمنی...
احساسات کانچ سے بھی نازک ہوتے ہیں، ذرا سی بات پر برسوں کی دوستی ختم ہوجاتی ہے ذراسی بات پر دشمنی دوستی میں بدل جاتی ہے۔
سارہ خان
کیفیت نامہ
جنوری 23، 2016
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بات یہ ہے کہ اردو پر فارسی کا زیادہ اثر ہے عربی کا کم ۔۔ لیکن عربی میں اگر ق نہیں ہے تو پھر قرآن کیسے ق سے اور قل ھواللہُ؟ حمیرا عدنان
سارہ خان
Post #4,942
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
دن گھوم گھوم کے اور خریداری کرتے گذرا۔۔۔ تھکن کے ساتھ اس وقت یہ اطمینان ہے کہ پسند کی چیزیں مل گئیں ۔۔۔۔
سارہ خان
Post #1,025
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟
میں نے نیٹ سے ڈائونلوڈ کر کے پڑھا تھا دو تین سال پہلے۔۔۔ اتنی بے رحم ماں کبھی کسی اور کہانی میں نہیں دیکھی ۔۔
سارہ خان
Post #1,758
جنوری 23، 2016
فورم:
مطالعہ کتب
محمداحمد بھائی کی غزلیہ داستان اور ہم۔۔۔۔۔ (از قلم نیرنگ خیال)
:ROFLMAO: :ROFLMAO:
سارہ خان
Post #9
جنوری 23، 2016
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
مزاج کیسے ہیں - 5
یہاں پر بھی ہیں ایسی سپر مارکیٹس ۔۔۔ لیکن کپڑوں کی شاپنگ ایک جگہ سے کرنے میں تسلی نہیں ہوتی ۔۔:p
سارہ خان
Post #982
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
ارے نہیں ۔۔ انہیں تو ابھی مزید شاہکار کھانے کھانے ہیں نہ :)
سارہ خان
Post #981
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
اکیلے نہیں جاتی۔۔۔ بس خواری لگتی ہے دکان دکان گھومنا۔۔ پورا دن ضایع اور تھکن الگ۔۔۔ کوشش ہوتی ہے سال بھر کی شاپنگ ایک دن میں نمٹا آؤں ۔۔:p
سارہ خان
Post #977
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
بس پھر تو محنت وصول ہو گئی ۔۔۔ :p تعریفیں کر کر کے پکواتے ہونگے مزے کی چیزیں تم سے ۔۔:LOL:
سارہ خان
Post #976
جنوری 23، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top