شام کا دھندلکا گہرا ہونے لگا تھا اور وہ سر جھکائے سڑک پر لوگوں کی بھیڑ میں ایسے چلا جا رہا تھا کہ جیسے اس کے گرد کوئی موجود ہی نہ ہو۔ اس کے دماغ میں بار بار یہی خیالات منڈلا رہے تھے کہ کیا نوکری صرف سفارش سے ہی ملتی ہے؟ کیااس ملک میں قابلیت کی کوئی قدر نہیں؟[/color]
حالانکہ اس کے استاد تو...