دوستوں موت سے ہم تقریبا سب ڈرتے ہیں لیکن کوئی برملا اظہار کرتا ہے اور کوئی چپھا تا ہے اسلئے کہ ہمیں آخرت کی فکر نہیں دنیا ہی میں مصروف رہتے ہیں اگر ہمیں آخرت کی فکر ہوتی اور ہم نے آخرت کیلئے اپنی تیاریاں مکمل کی ہوتی تو ہمیں بلکل ڈر نہی لگتا لیکن آج کل کے انسان کا کیا جو آخرت کو بھلا بیٹھا ہے...