نتائج تلاش

  1. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    آقای قادری بسر و چشم این ھم خدمت یک زبان ما است من روز جمعہ برای تان یک عدد فانت پشتو ہمراہ یک صفحہ کہ کلید ہای تمام حروف پشتو را داشتہ خواھد بود برای تان تقدیم میگذارم
  2. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    ورور جانھ نمبر تاسو يوړو د پښتو ټاکل شوى چارټ دپاره بيا هم ډير اعلى
  3. ع

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    معذرت بھائی یہ غلطی محاورے کی وجہ سے ہوئی ہے
  4. ع

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    اچھا لیکن شہید کیوں بھائی ہم تو ابھی زندہ ہے
  5. ع

    ! فائر فاکس 3 ریلیز !

    اپن بھی وہی استعمال کررہا ہے
  6. ع

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محترم اکبر سجاد صاحب معذرت کہ آپکو برا لگا لیکن میں اس بارے میں میرے خیال میں کچھ کچھ جان گیا ہوں اور میرے خیال میں یہاں اس پر بحث بھی لاحاصل ہے آپ کچھ بھی ثابت نہیں کرسکیں گے آپ اندازہ کرسکتے ہیں ;)
  7. ع

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    اچھا چلو میں تو انتظار کرتا ہوں دال بانٹنے کی خیر ہے جو گرو پتلی گلی سے نکل گیا ہے :grin:
  8. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    ویسے قادری بھائی اگر آپ فانٹس میں پښتو کی سپورٹ ڈالنا چاہتے ہیں تو میں مدد کرسکتا ہوں هسى هم زه په پښتو ليکلو کې ښه يم
  9. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    واہ قادری بھائی اب اتنے بھی بھولے نہ بنو
  10. ع

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    برادر سولنگی صاحب اگر من میدانستم کہ این چہ چکر است چرا از شما می پرسیدم البتہ حالی کم کم فہمیدم کہ این چہ چکر سیاسی ھست :grin:
  11. ع

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    شما راست گفتین ولی ما تاحال نہ فہمیدیم کہ این چہ چکر است
  12. ع

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    اچھا کیا واقعی انکو بلانا پڑھے گا ؟؟؟؟
  13. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    سوری یہ رہ گیا تھا :grin:
  14. ع

    القلم مہوش علی فونٹ

    واہ جی اتنا خوبصورت فانٹ اور وہ بھی مہوش بہنا کے نام کیا بات ہے مبارک ہو بہن آپکو
  15. ع

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    اپن کے پاس نوکیا 1650 ہے کلر سکرین ہے جبکہ نوکیا 1100 کا صحیح وارث ہے سادہ موبائیل سیٹوں میں جبکہ کنکشن ظاہر ہے وارد ہی ہے
  16. ع

    وہ تو بجلی ہے از گرو

    واہ گروجی آپ تو واقعی گرو ہو
  17. ع

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بھائی جان جب بھی کوئی دوست نیک بات کریں اور ہمیں انسے اتفاق نہ ہو یہ تو ہو نہیں سکتا:grin:
  18. ع

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    مجھے گروجی کے خیالات سے مکمل اتفاق ہے پلیز آپ سب دوست احباب اس پر عمل کریں اور نبیل بھائی پلیز اب اس تھریڈ کو مقفل کردیں شکریہ
Top