جی بلکل کیوں نہیں اگر آپکو بھی دلچسپی ہے فانٹ بنانے کا تو آپ بھی مجھ سے ذاتی میں رابطہ کرسکتے ہیں اور م م مغل بھائی مجھے آپکے ذاتی پیغام کا انتظار رہے گا
محترم بھائی صاحب میں اس خدمت کیلئے حاضر ہوں اگر آپ کو کبھی بھی موقع ملے تو میرے ساتھ ذاتی میں رابطہ کیجئے گا انشاءاللہ جہاں تک مجھ سے ہوسکے میں آپکو سکھادونگا
مجھے افسوس ہے کہ اب بھی وہی حال ہے اس دھاگہ میں میرا آپ دوستوں سے ایک درخواست ہے کہ اگر آپ دوست صاحبان مقتدرہ کا احتساب ہی کرنا چاہتے ہیں توبیشک آپ مقتدرہ کا احتساب کر ہی لیں لیکن مہربانی کرکے محبوب خان صاحب کا احتساب کرنا چھوڑدیں اگر آپ دوست صاحبان محبوب خان صاحب کو کوئی مفید مشورہ دیں یا انکی...
محترم بھائی باذوق صاحب
سب سے پہلے تو آپکو بلکل اجازت ہے اپنا انداز فکر بیان کرنے کا یہ صرف میرا انداز فکر تھا جو میں نے بیان کیا محترم میں نے تنقید کا لفظ اسلئے استعمال کیا ہے کہ اس دھاکہ میں کسی بھی بھائی نے محبوب خان صاحب کی حوصلہ افزائی نہیں کی صرف (احتساب) کیا ۔ اس دھاکہ میں محبوب خان صاحب...
مجھے آپ تمام دوستوں سے شدید اختلاف ہے۔ دوستوں اگر کوئی کام کرنا چاہتا ہے تو آپ دوستوں کو چاہئے کہ اسکی حوصلہ افزائی کریں اور اگر حوصلہ افزائی نہیں کرسکتے تو کم از کم تنقید پر تنقید نہ کریں اس سے جو ساتھی کسی پروجیکٹ کو سٹارٹ کرنا چاہتا ہے اسکی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے اور پھر وہ دوست اُس کام میں...
جی بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہوگی کہ کوئی بھی آپکے مدد کیلئے تیار نہیں ہوسکتا ہے کہ ابھی کسی کے پاس معلومات نہ ہوں ملازمت کیلئے ان شہروں میں جہاں کا آپنے بتایا ہے