نتائج تلاش

  1. ع

    ایک کتاب درکار ہے

    بھائی یہ کتاب نہیں ملی مجھے البتہ پروگرامنگ کے موضوع پر میرے پاس بہت زیادہ کتابیں ہے اگر آپ کو کوئی دوسری کتاب درکار ہو تو آپ کہہ سکتے ہو مجھے اگر میرے پاس ہوا تو آپکی خدمت میں حاضر کرونگا
  2. ع

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    بہت شکریہ باذوق صاحب کہ آپنے یہ اخری ریپلائی کردیا اور مجھے امید ہے کہ اس تھریڈ‌کو بھی اب مقفل کردیا جائے گا
  3. ع

    مزاحیہ اشتہاری فلمیں

    اجی واہ کیا زبردست
  4. ع

    غزل برائے تصحیح

    بھائی اتنی جلدی بھی نہیں
  5. ع

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    محترم میرے خیال میں اب اس موضوع کو رہنے ہی دیا جائے اس طرح بہت سوں کا پردہ رہ جائے گا
  6. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    میری مقتدرہ کے اراکین سے اور محسن حجازی صاحب سے درخواست ہے کہ وہ یہاں آکر تفصیل سے بتائیں اس کے بارے میں
  7. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    ہاں بھائی جان تاریخ تو دوسال قبل ہی ہے لیکن فانٹ میں بہت سی تبدیلیاں ہوگئی ہے اور فونٹ کا دور دور نہیں بہت نزدیک کا پتا ہے لیکن محسن بھائی کے پاس
  8. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    جی ہاں موجود ہے یہ ورژن محسن بھائی کے پاس
  9. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    یہ محسن بھائی سے پوچھا پڑھے گا کہ یہ سنیپ جو محسن بھائی نے پوسٹ کیا تھا اسکا فانٹ کہاں‌ہے
  10. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    یہ دیکھ نا پڑھے گا شاکر بھائی
  11. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    http://www.freeimageparking.com/images/ya7lfg2u9vr7d15d74ho.jpg http://www.freeimageparking.com/images/os1dob3yrni0nt0shc1.jpg http://www.freeimageparking.com/images/g4mybdm0sqjxicc4mur.png http://www.freeimageparking.com/images/1gst3i46lu0993tx2vo.jpg
  12. ع

    پاک نستعلیق کے سکرین شاٹ

    السلام علیکم دوستوں آپ سب کیلئے ایک بڑی خوشخبری ہے کہ پاک نستعلیق کا نیا ورژن آگیا ہے آپ اسکے سمپلز دیکھ سکتے ہیں اور اسکا پاک نستعلیق کے بیٹا ورژن کے ساتھ موازنہ کرسکتے ہیں میرے خیال میں باقی تفصیلات محسن حجازی بھائی بتائیں گے
  13. ع

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    بھائی معذرت کے ساتھ جن لوگوں نے انپیج بنایا ہوا ہے وہ لوگ غیر مسلم نہیں‌بلکہ ان میں بہت مشہور مشہور علماء شامل ہے
  14. ع

    23 قادیانی طلباہ کا میڈیکل یونیورسٹی سے انخلاہ، جمیعت کی دھمکیاں

    جہانزیب صاحب آپکو اس حدیث مبارکہ کا یہ ترجمہ کس نے بتایا کہ یہ صرف حکومت کیلئے ہے عام مسلمانوں کیلئے نہیں
  15. ع

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    جی بھائی ہاں سب سے بڑی وجہ انپیج کا نوری نستعلیق ہی ہے
  16. ع

    امریکی حملہ،گیارہ پاکستانی فوجی شہید۔ حملہ بزدلانہ ہے، جارحیت ہے: پاکستان

    نبیل بھائی کیا خوب موقع پر ذکر کیا آپنے ان دو شیطان صفت انسانوں کا جنرال عبدالرشید دوستم اور جنرال فہیم
  17. ع

    فارسی، عربی اور پشتو، اردو سے آگے؟؟؟

    بھائی جان اسکی ایک بہت بڑا وجہ ہے اور وہ وجہ یہ ہے کہ اردو میں انپیج کی اجارہ داری ہے اردو کے لئے ہم سب صرف انپیج پر ہی انحصار کرتے ہیں جبکہ فارسی، پشتو اور عربی میں ایسی کوئی بھی بات نہیں ہے
  18. ع

    خطاطی: پہلی غلطی

    بھائی شرمندہ تو ہم ہونے کو ہے اور وہ اسلئے کہ فانٹ ڈویلوپمنٹ کے بارے میں جانتے ہوئے بھی خطاطی میں کورے ہیں
Top