نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    ظہیر بھائی، مجھے آپ کے اس مراسلے میں ایک لطیف اشارہ محسوس ہوا ہے ۔۔۔ جدید معیاری املا معانی ہے؟
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    ہم ایسے کسی نوآموز کا کلام سن کر بھی سر چکرا سکتا ہے :)
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سب محفلین سے گزارش ہے کہ اپنے لکھے ہوئے ایک شعر کی ویڈیو یا آڈیو بنا کر یہاں پیش کریں

    چلیں شروعات ہم کر دیتے ہیں ... گو یہ تازہ ریکارڈنگ نہیں... گزشتہ برس ایک دوسرے مراسلے میں لگائی تھی مگر پرائیویسی سیٹنگ ہٹانا بھول گیا تھا تو کسی نے سنی نہیں :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    اصل میں سوشل میڈیا سے پہلے کے دور میں لوگ رومن حروف میں Ramzan لکھا کرتے تھے ... سوشل میڈیا پر عربوں سے واسطہ پڑا تو ان کی دیکھا دیکھی Ramadan لکھنا شروع کر دیا جس کا کچھ دیسی حلقوں نے سخت برا منایا. بول چال میں تو ہمیشہ سے ہی رمزان تلفظ ہوتا آیا ہے، اور اب بھی ہوتا ہے.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    میں نے دیکھا نہیں ابھی، مگر اندراج ہوگیا ہوگا.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محفلین کے گروہ بنائیں۔۔۔

    وسیم بھائی پہلے ہی مبینہ گروہ بندی سے نالاں ہیں .... آپ تو اب سرکاری طور پر گروہ بندی کر رہی ہیں :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ نبیل بھائی سے سولہویں سالگرہ کے موقع پر مکالمہ

    نبیل بھائی زیادہ فعال نہیں کافی عرصہ سے، سو اگر ممکن کو تو ان کا مختصر تعارف بھی بیان ہو جائے تا کہ نئے اراکین بھی ان سے بخوبی واقف ہو سکیں. پرانے انٹریو کھنگالنے جیسے مشکل کام اہل اردو کی روایت کے خلاف ہیں :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دونوں میں سے کسی کی بھی ضرورت نہیں ۔۔۔ ہم یہیں ہیں، بس ایک دو دن کے لیے پچھلی نشستوں پر بیٹھ جائیں گے۔ اور جب آپ موجود ہیں تو پھر کیسی پریشانی؟ :) آپ نے جو شخصیت پوچھی تھی ۔۔۔ ہم اسے بوجھ نہیں پائے تھے ۔۔۔ سو کہاں عبیداللہ بیگ مرحوم اور کہاں ہم ۔۔۔ اللہ انہیں جنت نصیب فرمائے۔ آپ کا خلوص اپنی...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    آج پوچھی گئی شخصیت کا نام استاد رئیس خان مرحوم ہے۔ رئیس خان صاحب اندور گھرانے کے چشم و چراغ تھے اور ہندوستان سے پاکستان منتقل ہونے والی غالبا آخری معروف شخصیت تھے۔ بلقیس خانم سے شادی کے بعد شاید 1986 میں پاکستان آ کر آباد ہوگئے اور پھر یہیں کے ہو رہے ۔۔۔ گو کہ ہمارا ذاتی خیال یہ ہے کہ پیشہ...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    بھائی سب کو موقع ملنا چاہیے ۔۔۔ خصوصا جب لوگوں میں جوش و خروش بھی ہو اس طرح تنوع برقرار رہے گا۔
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    اردو کے جتنے فورم وجود میں آئے ان میں سے یہ شاید آخری چراغ ہے، جو اب تک جگمگا رہا ہے ۔۔۔ اردو کی کسی نہ کسی حیثیت میں خدمت تو ہو رہی ہے ۔۔۔ میرے خیال میں اتنی بڑی کوئی دوسری ویب سائٹ نہیں ہوگی جہاں یونیکوڈ میں لکھے گئے الفاظ کا اتنا بڑا ذخیرہ موجود ہو اور جو املا کی درستی پر خصوصی توجہ کی وجہ...
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    میرے خیال میں اب ہمیں ایک دو باریوں کے لیے ایک طرف ہو جانا چاہیے، سو کل ہم ناظرین میں شامل رہیں گے۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    بات یہ ہے کہ اس محفل میں ہر طرح کا زمرہ ہے اور اراکین کو ہر طرح کی سرگرمی کی اجازت ہے ۔۔۔ اب اگر یہاں تحقیقی و تکنیکی کام کی کمی ہے تو اس کے لیے دیگر افراد کو جو دوسرے زمروں میں فعال ہیں، مورد الزام تو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ایک عرصہ ہوا ذکر و اذکار کی لڑیوں کا سرورق پر آنا بند ہو گیا ۔۔۔ اس کے...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    20۔ ایک حالیہ مشہور بالی ووڈ فلم کا نام ان کے نام سے ٹکراتا ہے؟ :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    ہمارا جواب میزبانوں کو بھیج دیا گیا ہے :)
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    19۔ خواتین کے کسی زیور کے ٹوٹ جانے کا تذکرہ بھی ان کی شہرت کی وجہ رہا ہے؟
Top