اگر اجازت ہو تو اس بابت اپنی دو کوڑی کی عرض کرنا چاہوں گا.
میر جعفر و صادق کا قصہ چھوڑ دیتے ہیں ... غالب کے متعلق ہماری حقیر رائے یہ ہے کہ وہ بڑا شاعر اس لیے نہیں کہ شیعہ تھا... بلکہ معاملہ یہ ہے کہ فنون لطیفہ کے زیادہ تر بڑے بڑے نام مکتب تشیع سے تعلق رکھتے تھے جس کی وجہ ہمارے خیال میں مکتب...