نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    نہیں نہیں شکیل بھائی ۔۔۔ ایسے تو سارا مزہ ہی جاتا رہے گا ۔۔۔ انہیں سوالات سے تو ماحول بنتا ہے ۔۔۔ :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    معزز محفلینِ کرام، آداب و تسلیمات! جشنِ یومِ تاسیس کے عنوان کے تحت سالانہ عالمی مشاعرے کا انعقاد اردو محفل کی ایک خوبصورت روایت رہا ہے جو گزشتہ کچھ برس سے انقطاع کا شکار ہے۔ یومِ تاسیس شانزدہم کے موقع پر مکرمی و محترمی جناب محمد خلیل الرحمٰن بھائی کی تحریک پر اس روایت کے احیا کی ایک بار پھر...
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    محترم زیک، اردو محفل کے دیگر بانیان، لائبریری پراجیکٹ کے رضاکاروں اور اساتذۂ محفل کو ہمارا خراجِ تحسین ۔۔۔ اردو کی ایسی خدمت، جو اردو کو قومی زبان قرار دینے والی ریاست کی ذمہ داری تھی، کرنے پر آپ سب کی جتنی تعریف اور پذیرائی کی جائے وہ کم ہے۔ ان تمام احباب کا بالخصوص شکریہ جنہوں نے اس پلیٹ...
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ہم نے الفت کے تقاضوں کو نبھایا ہر دم----برائے اصلاح

    اس بحر میں پہلا رکن فاعلاتن یا فعلاتن، دونوں ہو سکتے ہیں، عروض میں اس کی اجازت ہے.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    اگر آپ ہی کی اصطلاح میں بات کی جائے تو اسلام میں قرض محض تبرع و احسان کی صورت میں ہے، خود قرض کو ہی کاروبار بنا لینا اسلام کی "روح" کے خلاف ہے.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    افراط زر کا امپیکٹ ایبزارب کرنے کے لیے کئی طریقے وضع کیے جا سکتے ہیں .... نقدی پر کسی بھی قسم کا اضافہ بہرحال سود ہی ہے.
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    اسلام نے سود، بدعنوانی اور ملاوٹ وغیرہ سب کو ہی حرام کیا ہے ... یہ میوچیولی ایکسکلوسو ہیں ... ایسا نہیں ملاوٹ نہ کرنے والے کے لیے سود حلال ہو جائے گا.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    یہ بات آپ ہو بذریعہ الہام معلوم ہوئی؟ یا آپ کا اندازہ ہے؟ اگر تو اپ کا اندازہ ہے تو دوسروں کے لیے واجب التعمیل کیسے ہو گیا؟ ویسے بینک کے سود کو صرف وہی غیر استحصالی کہہ سکتا ہے جس نے زندگی میں کبھی بینکوں سے معاملہ نہ کیا ہو! کچھ دن قبل بینک کا میسج ملا کہ “صرف" 29 فیصد سالانہ کے پرکشش ریٹ پر...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    وہ کون سی شراب ہے بھائی جس میں الکحل نہیں ہوتی کہ اس سے نشہ نہ چڑھے؟؟؟ جن اجناس کا آپ نے ذکر کیا ان کے علاوہ اجناس سے بننے والی شراب کی بھی نشہ پہچانے والی مقدار حرام ہی ہوتی ہے، حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی رو سے. ابھی تک تو سائنس ایسی کوئی الکحل ایجاد نہیں کر پائی جو مسکر نہ ہو، یا ہلاکت...
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چونسا چونسا کردی میں آپاں چونسی ہووی :)

    چونسا چونسا کردی میں آپاں چونسی ہووی :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    مسئلہ یہ ہے کہ تقریبا ہر بند میں ٹیپ کے مصرعے سے پہلے جو منظر یا کیفیت بیان کی گئی ہے وہ ہونٹوں...

    مسئلہ یہ ہے کہ تقریبا ہر بند میں ٹیپ کے مصرعے سے پہلے جو منظر یا کیفیت بیان کی گئی ہے وہ ہونٹوں تلے ہونا بعید از قیاس لگتا ہے.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    منظر نگاری اچھی ہے خورشید صاحب ۔۔۔ تاہم مجھے ٹیپ کا مصرع اس منظر کشی میں غیر متعلق محسوس ہوا۔
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    چلیں سندھ کے سندھڑی کی فضیلت کا تو بیان ہو گیا ۔۔۔ اب قومی ہم آہنگی اور یگانگت کے پیشِ نظر ہم...

    چلیں سندھ کے سندھڑی کی فضیلت کا تو بیان ہو گیا ۔۔۔ اب قومی ہم آہنگی اور یگانگت کے پیشِ نظر ہم آپ سے مطالبہ کرتے ہیں کہ پنجاب کے چونسے، پختونخواہ کے آڑو، بلوچستان کی چیری، کشمیر کے سیب اور گلگت بلتستان کی خوبانی کی بھی شان بیان کی جائے :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    میرے خیال میں یہاں شاعر یہ کہنا چاہتا ہے کہ زندگی خدا کی نافرمانی میں گزاری جائے تو پانی جیسی چیز بھی حرام ۔۔۔ جیسے کوئی شخص کسی دفتر میں کوئی جائز نوکری کرتا ہو مگر کام چوری کرتا ہو تو عرف میں یہی کہا جاتا ہے کہ تنخواہ حرام کر رہا ہے۔
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    بھی سعدی صوفیا میں سے ہیں ۔۔۔ سو اغلب گمان یہی ہے کہ اس مصرعے میں انہوں نے خدا کو مخاطب کیا ہے۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    کروناوائرس ویکسین

    پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر فہیم یونس صاحب، جو ٹوئیٹر پر کووڈ کے حوالے سے بہت فعال ہیں اور ایک مستند ذریعۂ معلومات خیال کیے جاتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اصولاً اس میں کوئی قابل ذکر خطرات نہیں ۔۔۔ تاہم ڈیٹا کی کمی کے سبب حتمی رائے دینا فی الحال مشکل ہے ۔۔۔ تاہم ان کے مطابق اس پریکٹس میں بینفٹس رسکس...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    شراب حلال ہے یا حرام؟

    یہاں سارا کھیل اس ’’تیرے‘‘ کی ڈیفینشن پر منحصر ہے :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کی تیاریاں

    گزشتہ برس ہمیں کسی نے اس کھیل میں لفٹ نہیں کروائی تھی اس لیے امسال ہم آپ کی تجویز کی بھرپور حمایت کرتے ہیں :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    دونوں نے ایک ہی تلفظ کیا ہے فاخر بھائی ۔ م گر وہ ۔۔۔ فعولن مَ رَض جس ۔۔۔ فعولن کُ آ سا ۔۔۔ فعولن ن سم جے ۔۔۔ فعولن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مَ رَض بڑ تا ۔۔۔ مفاعیلن گ یا جُو جوُ ۔۔۔ مفاعیلن د وا کی ۔۔۔ فعولن
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عشق میں یوں تو کیا نہیں ہوتا

    یہاں نظر کے بجائے نذر کا محل ہے۔ ویسے غزل اچھی ہے۔
Top