بھائی آپ کی غزل ہے، جیسے چاہیں برت سکتے ہیں ۔۔۔
آپ نے اصلاحِ سخن میں پوسٹ کی اور تبصرے کے لیے کسی قسم کی تحدید بھی نہیں کی، اس لیے ہم اپنی رائے پیش کردی جو، آپ کے مراسلے کی ترشی سے، لگتا ہے آپ کو پسند نہیں آئی ۔۔۔ بہر حال آئندہ احتیاط کریں گے۔
وصال الف کو پرتکلف آپ نے خوب کہا ۔۔۔ جبکہ یہ...