نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ان کا کچھ نہیں ہو سکتا ۔۔۔ آسان حل یہ ہے کہ بندہ خود ہی کڑھنا چھوڑ دے۔ کیسی ظلمت ہے، ضیا حق کی بنی اک دھبہ اب اسی داغ کو سینے پہ سجانا ہوگا!
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    میں امید کرتا ہوں کہ آپ کو اندازہ ہوگا کہ روشن دجیٹل ڈپازٹس کی حیثیت ایک طرح سے ساورن لون کی ہے ... یہ مفت کا مال ہاتھ نہیں آگیا کہ جو چاہے کرتے پھریں!
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    میرے اور میرے جیسے لاکھوں لوگوں کے 2013 تا 18 مالی و معاشی اعتبار سے مہاتما کے 3 سالوں سے ہر لحاظ سے بہتر تھے!
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    1. لندن کے فلیٹ اس کی ملکیت میں نہیں رہے 2. اگر میں اپنے کاروبار سے منافع ودھڈرا نہیں کروں گا تو میرا پرسنل انکم ٹیکس کم ہی رہے گا. اہم بات یہ ہے کہ میرا کاروبار ڈکلیئرڈ ہو اور کارپوریٹ انکم پر باقاعدگی سے ٹیکس دیتا ہو.
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    47 لاکھ سالانہ کا مطلب ہے ماہانہ 4 لاکھ سے بھی کم. جس محل نما مکان میں موصوف رہتے ہیں، اس کا بجلی کا بل ہی ایک لاکھ سے کم نہیں ہو سکتا!
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    2017 میں میں مہاتما سے زیادہ ٹیکس دیا تھا! جتنی آمدن انہوں بتائی ہے، اس میں 500 کنال تو کیا، 1000 گز کا گھر چلا لینا کسی معجزے سے کم نہیں ہوگا!
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    ہم سویپنگ اسٹیٹمنٹس سے ہر ممکن اجتناب کرنے کی کوشش کرتے ہیں :) اگر کچھ نہ لکھتے تو سب کے سب لپیٹ میں آجاتے :)
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    جی ہاں، ایسا بالکل ہو رہا ہے، اور اس بارے میں نیوز رپورٹس بھی آ چکی ہیں کہ کیسے کئی اوور سیز پاکستانی محض mule کا کام کر رہے ہیں ...
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    مہاتما کی نحوست سے ماشاءاللہ بچتے ہی نہیں ہیں کہ فضول خرچی یا بچت، دونوں میں سے کسی کا سوچا جا سکے :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یہ محض جذباتی باتیں ہیں ... کوئی بھی محض ملک کو زرمبادلہ کما کر دینے کی نیت سے بیرون ملک نہیں جاتا ... اپنے گھر والوں کے معاشی تحفظ کے لیے ہی جاتے ہیں اور اگر انہیں ملک میں ہی ایسے مواقع میسر ہوجائیں تو کوئی پاگل ہی ہوگا جو گھر سے دو دو سال دور رہے گا. ہاں، اگر کوئی پیچھے اہل و عیال نہ ہوتے ہوئے...
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اگر اس میں کوئی بات خلاف واقعہ ہے تو اس کی نشاندہی کیجیے، ایویں ہوا میں تیر نہ چلائیں.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    کس کی تضحیک کی گئی ہے؟ میں خود اوور سیز پاکستانی ہوں!
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    سیما آپا، خدارا برا مت مانیے گا مگر یہ دعوی کہ موصوف خود کرپٹ نہیں ہیں، اس کی ان کے فینز کے حسنِ ظن سے زیادہ کچھ حقیقت نہیں ۔۔۔ ایک شخص جس کا ۱۹۹۲ کے بعد سے کوئی مستقل ذریعہ آمدن نہیں ۔۔۔ ۲۰۰۴ کے بعد سے ارب پتی بیوی کا ساتھ بھی میسر نہیں ۔۔۔ جس کو ۱۵ سال سے کوئی ’’کروڑوں کا کمنٹری کانٹریکٹ‘‘...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    آلموسٹ ... اب خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ باز رہا :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    اصل مسئلہ ہی یہی ہے کہ موصوف نے پچھلے 10 سال بس میں چورن بیچنے والے کی طرح یہی دعوی کرتے گزارے کہ میرے سب سب بیماریوں کا علاج موجود ہے بس ایک بار موقع دے کر دیکھیں ... موقع دیا گیا تو پتہ چلا چورن کے نام پر خاک بیچ رہے تھے.
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    ان کی براہ راست آمدن تو ایک طرف، تاہم روڈ انفراسٹرکچر بالواسطہ تجارت کی سہولت کاری ذریعے جو جتنی معاشی سرگرمیاں چلاتا ہے، وہی اس کے اخراجات جسٹیفائی کرنے کے لیے کافی ہے. تصور کریں کہ فیصل آباد یا سیالکوٹ کے صنعت کار کی ان باؤنڈ اور آوٹ باؤنڈ لاجسٹکس ٹرانزٹ ٹائم میں 30 سے 40 فیصد کمی ہو جائے،...
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    کاش مہاتما کی اتنی اوقات ہوتی ... زبردستی بنا نہیں، مسلط کیا گیا ہے .... زبردستی "بنا" ہوتا تو شاید اتنا اختلاف نہ ہوتا :)
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    یہاں تصویر لگانے کا طریقہ اتنا پیچیدہ نہ ہوتا تو میں اسٹیٹ بینک کی رپورٹس کے اسکرین شاٹس لگا دیتا ... آپ اپنے طور پر تصدیق کر سکتے ہیں ... لگتا ہے پی بی ایس والوں کی ٹیبیولیشن میں کوئی ڈسکرپنسی ہے ... اور انہوں فٹ نوٹ میں ڈسکلیمر دیا ہوا ہے کہ یہ عبوری (پرووژنل) نمبرز ہیں.
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    بھائی صاب... انفراسٹرکچر بہتر کیے بغیر ملک میں نہ تو ترقی کے مساوی مواقع پیدا ہوسکتے ہیں نہ ہی بیرونی سرمایہ کاری آ سکتی ہے ... ویلفیئر اسٹیٹ کا نعرہ لگانا آسان ہے، مگر اس کو چلانے کے لیے وسائل یا تو معاشی سرگرمیاں بڑھانے سے پیدا ہوسکتے ہیں یا پھر قدرت کی مہربانی سے ... جیسا کہ آنجناب کے ناروے...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    عمران خان کی ٹیم

    وہ بھی سیلانی والوں کے ہیں، مہاتما نیازی زبردستی اپنی تختی لگا دیتے ہیں ہر جگہ!
Top