نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    جی کیوں نہیں ۔۔۔ کسوٹی کے لیے وقت کی تحدید لازمی ہے ۔۔۔ فورم پوسٹس کی صورت میں کھیل کی انٹیگرٹی برقرار رکھنا مشکل ہو جائے گا۔
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لائیو زوم سیشن رکھا جا سکتا ہے ۔۔۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    پوری دہائی میں محض پانچ برس کے رہے؟؟؟ :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    کسوٹی معلوماتِ عامہ کا پروگرام تھا بھائی ۔۔۔شاعری سے اس کا براہ راست کوئی تعلق نہیں۔
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    لگتا ہے کہ عبدالقدیر بھائی نے نوے کی دہائی ڈش انٹینا کے سامنے گزاری ہے :) (نوے کی دہائی اس لیے کہ اصل پروگرام کا زمانہ تو ہماری اور ان کی پیدائش سے پہلے کا ہے ۔۔۔ ہم تو کسوٹی سے اس کے اسپن آف پروگرام ’’دیٹس اِٹ‘‘ کے ذریعے واقف ہوئے تھے جو این ٹی ایم پر نشر ہوتا تھا اور اس میں افتخار عارف کی جگہ...
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    اوہ ۔۔۔ ضرور شروع کیجیے ۔۔۔ شاید یہاں سے شاعروں کے علاوہ عبیداللہ بیگ، قریش پور اور افتخار عارف بھی برآمد ہو جائیں اور زیک صاحب کا دکھ کچھ کم ہو جائے :)
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت شکریہ یاسرؔ بھائی ۔۔۔ مجھے نہایت خوشی ہوئی کہ غزل آپ کو پسند آئی ۔۔۔ داد و تحسین کے لیے تہہ دل سے ممنون و متشکر ہوں۔ جزاک اللہ
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت شکریہ بھائی خلیلؔ ۔۔۔ آپ کی توجہ و پذیرائی ہمارا خون سیروں بڑھا دیتی ہے ۔۔۔ جزاک اللہ
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    ’’ڈھونڈنے سے تو خدا بھی مل جاتا ہے‘‘ ۔۔۔ ایسا ہم نے سنا تھا :) داد و پذیرائی کے لیے سپاس گزار ہوں بھائی عبدالرؤوف ۔۔۔ جزاک اللہ خیر
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    بہت شکریہ عرفانؔ صاحب ۔۔۔ آپ کی توجہ اور پذیرائی کے لیے شکر گزار ہوں۔ جزاک اللہ
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    امریکہ کا سفر نامہ

    جی نہیں، ایسا نہیں ہے ۔۔۔ اردو میں نہ بطور کلمۂ نہی استعمال ہوتا ہے جبکہ نا حرفِ تاکید ہے ۔۔۔ شاعری میں نہ کا وزن ایک الگ بحث ہے، جس کا یہاں محل نہیں۔
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    غزل: تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو ۔۔۔۔

    عزیزانِ من، آداب! افسوس کہ کچھ نیا نہیں پیش کرنے کے لیے، سو ایک پرانی غزل آپ سب کے ذوقِ بسیار خوب کی نذر۔ دعاگو، راحلؔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تمنا ہے کہ اپنی زندگی بھی خوبصورت ہو کوئی لمحہ تو ایسا آئے جس میں تم سے قربت ہو میں کیسے وقت سے ان ہجر کے زخموں...
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    میں تو اب آٹو میٹک چلاتا ہوں، مگر کراچی سڑکوں پر مسل میموری ایسی بنی کہ ہئیت اب بھی ایسی ہی ہوتی ہے، ایک ہاتھ اسٹیئرنگ پر اور دوسرا اسٹک پر :)
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ڈرائیونگ تکنیک اور سٹائل

    "بھرم" تو مینوئل ٹرانسمیشن والی گاڑی کے ہی ہوتے ہیں ... لیکن ایک بار آٹومیٹک کی عادت ہوجائے تو واپسی بہت. دشوار ہو جاتی ہے :)
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    گزشتہ مراسلوں میں اس جانب مناسب اشارات موجود ہیں، ان سے مراجعت فرما لیجیے۔
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    میتھس بھی مذہبی اور غیر مذہبی ہوتی ہے؟ پھر جس میتھس کا بانی اس قدر مذہبی تھا ۔۔۔ آگے چل کر وہی میتھس ملحد کیسے ہوگئی؟ یا آئنسٹائن نے کوئی نئی کیلکیولس ایجاد کر لی تھی؟؟؟ اور پھر خود آئنسٹائن صراحتاً ملحد تھا، اس دعوے کی کیا دلیل ہے؟
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    وہ تفسیر اس نے اپنی پرنکپیا میتھمیٹکا کی روشنی میں لکھی تھی؟؟؟
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    خلیل بھائی، ہم نے کیا ذاتی بات کر دی؟؟؟
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    حضرت علامہ محمد اقبالٌ کے تصوف کے بارے میں خیالات

    ارے بھائی، تو فیلڈ ایکویشنز سے یہ نتیجہ اور حکمت عملی کیسے اخذ ہو رہی ہے؟ اور نیوٹن کی فزکس سے خدا کا وجود کیسے ثابت ہوجاتا ہے؟؟؟
Top