نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    میرے جیسے پانچ ساتھ کے ساتھ مشاعرہ تو نہیں، مشاعری ہو سکتی ہے بس :)
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    یہ جبر بھی گزشتہ برس کر کے دیکھ چکے ۔۔۔ تھوک کے حساب سے لوگوں کو پیغام بھیجے ۔۔۔ کل ملا کر آٹھ دس نے جواب دیا، ان میں سے بھی کچھ نے معذرت کر لی ۔۔۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    نثم کا ذکر سنتے ہیں ہم ایسے غائب ہو جاتے ہیں جیسے لاحول کے ورد سے شیاطین :)
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سالگرہ مبارگ ڈنڈا ہٹا کے !

    قلوں میں رنگ بھرے، بادِ لو بِہار چلے نقطے ہٹا کے، ڈنڈے لگا کے، زیر ہٹا کر زبر لگا کر ۔۔۔ جلے بھی آؤ کہ گلچھن کا گار و بار چلے ۔۔۔ آپ کو بھی سالگرہ مبارک ہو ظہیر بھائی :)
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    جنابِ خمارؔ فرما گئے ہیں ۔۔۔ نہ ہارا ہے عشق، اور نہ دنیا تھکی ہے دیا جل رہا ہے، ہوا چل رہی ہے بس کچھ ایسی ہی صورتحال ہے ۔۔۔ دل تو بہت کر رہا تھا کہ آج صبح اس لڑی میں اعلان دستبرداری کر دیتا
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    بہن محض آواز سنانا تو زوم پر بھی ممکن ہے ۔۔۔ کوئی بھی شریک اپنا کیمرہ بند کرکے محض آڈیو کے ذریعے شامل ہو سکتا ہے ۔۔۔ تاہم میں اب اس مہم سے تقریبا ہاتھ جھاڑ چکا ہوں ۔۔۔ تین دن ہوئے یہ لڑی شروع کیے ۔۔۔ شرکت فارم پر ابھی تک ایک ہی جواب ہے ۔۔۔ اور بھی میرا ہے جو کہ میں نے فارم کو ٹیسٹ کرنے کے لیے...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو!

    میری (غیر مقبول) رائے یہ ہے کہ اردو کی لسانی ترویج میں حائل ایک بڑی رکاوٹ اہل اردو کا تکنیکی اصطلاحات اور جدید ایجادات کے ناموں کے اردو ترجمے پر اصرار ہے ۔۔۔ جو کبھی کبھار تو مضحکہ خیز حد تک عجیب ہوتا ہے ۔۔۔ آئے دن فیس بک ’’محبانِ اردو‘‘ کی جانب سے چھوڑے گئے اس قسم کے شگوفے دیکھنے کو ملتے رہتے...
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    وہاں نشان پاکستان کے تعارف میں بھی وہی لکھا ہوا ہے :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ۔۔۔ کسوٹی نمبر ا

    ہمیں ٹیگ کا نوٹیفیکیشن نہیں ملا :( سوال نمبر 1: شخصیت مرد کی ہے یا عورت؟ سوال نمبر 2: زندہ ہے یا وفات پا چکی؟
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    کمال کرتے ہیں میاں ... بات اردو محاورے کی ہو رہی ہے، آپ حوالہ انگریزی ادب کا دے رہے ہیں :)
  11. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    بحث بالکل کریں ... لیکن ساتھ یہ بھی سمجھیں کہ جس قسم کے ابہامات کی نشاندہی کی جا رہی وہ معیوب سمجھے جاتے ہیں... ان کو دور کریں گے تو آپ کے کلام کا حسن بڑھے گا.
  12. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    چلیں، جب کبھی آپ اپنا مجموعہ شائع کریں تو یہ سب نکات فٹ نوٹس میں ساتھ لگا دیجیے گا :) اب اور کیا کہوں ... الفاظ کا مافی الضمیر کا ساتھ دینا ضروری ہوتا ہے... ورنہ معنی یونہی در بطن شاعر رہ جاتے ہیں.
  13. محمد احسن سمیع راحلؔ

    ایک نظم میں منظر نگاری

    گھنٹیاں چاندی ہی کی کیوں ہیں؟ چاندی کی گھنٹیاں محاورہ یا روز مرہ، دونوں ہی نہیں... پھر یہاں چاندی کا تذکرہ وزن پورا کرنے کی مشق کے علاوہ اور کیا ہو سکتا ہے؟ چاندی کی ی بھی اتنی دب رہی ہے کہ مصرعے کی روانی مخدوش ہو رہی ہے. پائل تو خود چھنکتی ہے، ایک طرح سے پائل کی چھنک اس کا گیت ہے ... خود چھنک...
  14. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    نظام تعلیم کیا ... خود عوام کی کی سطحی سوچ سب سے بڑھ کر ذمہ دار ہے. آپ کو شاید یاد ہو کہ کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر ایک رجحان بڑے زور و شور سے جاری تھا کی انٹرمیڈیٹ کے انگریزی کے نصاب سے مسٹر چپس نامی ناول نکال کر سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اسباق پر مشتمل نصاب ترتیب دیا جائے. یہ موضوع اتنا...
  15. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    کوشش تو پوری ہے ... اپنی جانب سے کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں چھوڑیں گے ان شاء اللہ.
  16. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    روایات کا کیا ہے فاخر بھائی، نئی روایت کی داغ بیل بھی تو ڈالی جا سکتی ہے :)
  17. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    آپ طرحی کی قید لگا رہے ہیں ... یہاں حال یہ ہے کہ صبح سے اب تک کسی ایک نے بھی فارم پر نہیں کیا :(
  18. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ عالمی مشاعرہ 2021 بسلسلہ جشنِ یومِ تاسیس شانزدہم

    احباب چاہیں تو اس لڑی میں تجاویز دے سکتے ہیں، کوئی قدغن نہیں :)
  19. محمد احسن سمیع راحلؔ

    "کسوٹی" کے بارے کچھ بات چیت

    ساڑھے نو پونے دس کرلیں. پاکستان کے نو بجے کا مطلب ہمارے یہاں شام کے 6 بجے ... اس وقت تو ہم گھر پہنچتے ہیں دفتر سے ...
  20. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    کیا آپ اس خیال سے اتفاق رکھتے ہیں کہ غالبؔ کا بیشتر ابتدائی کلام اہلِ دلی کو ’’امپریس‘‘ کرنے کے لیے دانستہ بےمعنی مشکل گوئی پر مشتمل تھا؟
Top