نتائج تلاش

  1. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    1۔ جی، زندہ ہیں 2۔ جی، مرد ہیں 3۔ جی نہیں
  2. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)

    ایک گروپ بنا ہوا ہے، مگر چونکہ آپ کا رجحان سوال پوچھنے کی طرف زیادہ ہے اس لیے اس میں شامل کرنا شاید مناسب نہ ہو ۔۔۔ آپ چاہیں تو آج کے لیے ایک الگ گروپ بنا لیں۔ ورنہ میں آپ کو اسی گروپ میں ایڈ کر دیتا ہوں۔
  3. محمد احسن سمیع راحلؔ

    جب لوگوں سے اچھی طرح پیش آتا ہوں

    اچھی غزل ہے عظیم بھائی ۔۔۔ مجھے بس مطلع کے دوسرے مصرعے میں کہ اضافی محسوس ہوا، جس کی وجہ سے جیسے کی ے بھی دب رہی ہے ۔۔۔ اگر اس کو نکال دیں تو بھی کوئی حرج نہیں بلکہ مصرعے کی روانی بہتر ہوجائے گی۔
  4. محمد احسن سمیع راحلؔ

    نئی غزل (کیدو ولن ہے یا ہیرو)

    مکرمی خورشیدؔ صاحب، آداب! سب سے پہلے تو جواب میں تاخیر کے لیے معذرت ۔۔۔گو کہ ہوئی تاخیر تو باعثِ تاخیر کچھ خاص نہ تھا ۔۔۔ بس ہمارا تخلصِ ثانی کاہل سمجھ لیجیے۔ ریحان میاں نے مطلع کی بابت بالکل درست توجہ دلائی ۔۔۔ آپ کے مطلع میں جو صورت ہے اسے اصطلاحاً ایطائے جلی کہا جاتا ہے۔ ایطا قوافی کے ایک...
  5. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ محمد وارث صاحب سے علمی و ادبی مکالمہ

    جی، اور اس کی مثالیں یہیں محفل پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں. کچھ نوجوان شعرا کا ایسا پختہ کلام دیکھا ہے کہ یقین نہیں ہوتا یہ اتنے کم عمر بچوں کی کاوش ہے.
  6. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ استاد محترم جناب اعجاز عبید صاحب سے علمی اور ادبی مکالمہ

    میرا سوال استاد محترم سے ذرا سیاسی نوعیت کا ہے. آپ ہندوتوا کی موجودہ فضا میں ہندوستان میں مسلمانوں اور اردو رسم الخط کا مستقبل کیسا دیکھتے ہیں؟ ہندوستانی سوشل میڈیا کے بنظر غائر مشاہدے سے یوں محسوس ہوتا ہے کہ اردو اور مسلم مخالف جذبات اب عوام کی ایک بڑی تعداد میں سرائیت کر چکے ہیں اور کم از کم...
  7. محمد احسن سمیع راحلؔ

    تاسف شہنشاہِ جذبات دلیپ کمار (یوسف خان ) کا 98 سال کی عمر میں انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون. اللہ سبحانہ و تعالی مغفرت کاملہ فرمائے اور جنت الفردوس جگہ عطا فرمائے، آمین.
  8. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    یار مطلب یہ کہ آج کے دن، پوچھنے کے لیے تیار ہوں اب ایسا بھی نہیں کہ ہم دفتر میں مطلقا حرام خوری پر اتر آتے ہیں :)
  9. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    نہیں نہیں ... کوئی ایسی مشکل شخصیت بھی نہیں سوچ رکھی :)
  10. محمد احسن سمیع راحلؔ

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 4 (6جولائی 2021)

    شخصیت پوچھنے کے لیے تیار ہوں میں
Top