خلیل بھائی کی رائے ہے کہ مشاعرے کو جولائی کے آخری ہفتے تک موخر کر دیا جائے تا کہ تیاری کا بھرپور موقع مل سکے.
میں 15 تا 24 جولائی سفر میں ہوں گا سو آخری ہفتے میں 31 جولائی ہی باقی بچتی ہے. دیگر احباب کا کی کیا رائے ہے؟
نبیل بھائی، گزشتہ برس آپ نے زووم کا پروفیشنل اکاؤنٹ فراہم کرنے کا اشارہ دیا...