نتائج تلاش

  1. زونی

    پاکستان کا عوامی انسائیکلو پیڈیا

    شکریہ طالوت معلومات دینے کیلئے ،،،، پڑھنے کیلئے وقت ملا تو ضرور خریدونگی ۔:)
  2. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اچھا آج ایک بات بتا دیں ، کیا آپ کسی کو بزرگ بھی سمجھتے ہیں یا صرف خود کو ہی بزرگی کے منسب پہ فائز کیا ہوا ھے ؟ ;)
  3. زونی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    سوچ رہی ہوں کہ آج کیا کیا کرنا ھے !:(
  4. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    اور بچوں کی دعاؤں کا کیا ہو:grin
  5. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    وعلیکم السلام ،،،،، میں آجکل تو بلکل فٹ ہوں ۔ آپ سنائیے کیسے حالات ہیں اور کیسی گزر رہی ھے سعود انکل ؟:battingeyelashes:
  6. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    راجیش کھنا اپنے مخصوص انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:skull:
  7. زونی

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    3 ایڈیٹس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  8. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    کبھی مجھے بھی مس کر لیا کریں شمشاد بھائی !:tongue:
  9. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    جھل مل ستاروں کا آنگن ہو گا
  10. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    کوئی اللہ کا بندہ میرے گانے ادھر موو کر دے ۔۔۔۔
  11. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    شام سے آنکھ میں نمی سی ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔ جگجیت سنگھ ۔
  12. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    اچھا رکو میں ایک تھریڈ بناتی ہوں ، ادھر پوسٹ کرنا سب !
  13. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    دوست بن بن کے ملے ۔۔ جگجیت لیجئے غمگین افراد کیلئے خصوصی تحفہ !:tongue:
  14. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    بڑی مہربانی اتنی انفرمیشن دینے کیلئے :rolleyes:۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اصل میں میں اس پہر جو سن رہی ہوں وہ ادھر بھی شئیر کر لیا ۔
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    غائب نہیں تھی ، بس کچھ مسئلے مسائل چل رہے تھے :grin:
  16. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    کیوں بھئی ہمیں غم نہیں ہو سکتا کوئی ؟ :grin:
  17. زونی

    قابل اعتبار افراد کے توسط سےسیلاب زدگان کی مدد کریں۔

    شکریہ ! آپ نے ابھی تک اپنا اوتار نہیں بدلا ؟:noxxx:
  18. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    لیکن مجھے رمضان کی وجہ سے غصہ نہیں آ رہا :(
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    وعلیکم السلام خوشی ! کیسے مزاج ہیں اپ کے ؟
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہاں نہیں یہی سمجھ لو ،،،، راز کی بات ھے ;)
Top