نتائج تلاش

  1. زونی

    ابن انشا سو سو تہمت ہم پہ تراشی کوچہ گرد رقیبوں نے

    کس کو خبر ہے رات کے تارے کب نکلے کب ڈوب گئے شام و سحر کا پیچھا چھوڑا آپ کے درد نصیبوں نے بہت خوب!
  2. زونی

    مبارکباد اردو محفل کی شان محترم جناب شمشاد ایک لاکھ پیغامات کے ہدف کے قریب

    ایک لاکھ پیغامات کی پیشگی مبارکباد قبول کیجئے شمشاد بھائی !
  3. زونی

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں سوچ رہی ہوں اگر وقت پہ نہ سویا جائے تو نیند کیوں نہیں آتی ؟
  4. زونی

    محفل میں آپکی کم اورزیادہ پسندیدہ شخصیت

    یہ دھاگہ کہاں سے نکلا ھے ؟:rolleyes:
  5. زونی

    آج کی تصویر

    ویسے یہ ھے کیا چیز جو پلیٹ میں اوندھے منہ لیٹی ہوئی ھے ؟؟؟؟؟
  6. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    رمضان میں ایسی غزلیں سننے سے صحت خراب ہو سکتی ھے !!!!!
  7. زونی

    منو بھائی نظم--نیندر گولی--مُنو بھائ

    بہت ودھیا کلام اے !
  8. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    جب تاریخ آئے گی تو آپکو وہاں سے بھی بلایا جا سکتا ھے ،،، آنے کا ارادہ ہونا چاہیئے ;)
  9. زونی

    آپ اس وقت کیا سن رہے ہیں ؟

    تاریخ آئے گی تو اعلان کر دیا جائے گا ;)
  10. زونی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 25

    صل اللہ علی محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم!
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ماشااللہ کافی لاہوریانہ خیالات ہیں ۔:battingeyelashes:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آپ تجربہ کار نہیں لگتے ، کچھ دیر یہاں رہتے تو پرانے طریقے یاد آ جاتے ;)
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہاہاہا اتنی سمپل زبردست زندگی ھے ،،،،،، اس سے زیادہ کیا چاہیئے ، یہاں ہوتے تو افطار کے بعد پیٹ پکڑ کے بیٹھے ہوتے :grin:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سیلاب کے دوران کیا کام ہونا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :grin:
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آپ چاہتے ہیں شمشاد بھائی کی سحری بھی رہ جائے :battingeyelashes: افطار میں کیا کیا بنا ھے ؟
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    صفائی تو ملزم پیش کرتے ہیں ;)
  17. زونی

    اڑتا گنبد

    ویسے ایک بات ھے کمنٹس ویڈیو سے بھی زیادہ دلچسپ ہیں :grin:
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اس عادت پہ کیا بات کرنی ھے ، یہ ایک نہایت عمدہ عادت ھے ،،،،، اچھی عادتوں پہ بری باتیں نہیں کرتے ۔۔۔۔۔:cool:
  19. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سیلاب سے پہلے بھیجا ہو گا ،،، اب بھیج کے دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔;)
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    نہیں لڑائی بلکل نہیں ہوتی کیونکہ چائے صرف میں پیتی ہوں اور لسی باقی سب !
Top