نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اس مٹی کو پاکستان بھیج دیں ، یہاں سب کچھ نم ھے ان دنوں :rolleyes:
  2. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    تو پھر ان کے نا ہونے کی بات کر لیتے ہیں کہ جو نہیں ھے تو کیوں نہیں اور جو ھے تو کیوں :biggrin:
  3. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    سحری کا وقت تو کب کا ختم ،،،،،، اب تو افطاری کا وقت شروع ہو گیا ھے :cool2: ویسے سحر میں چکن کا سالن ود روٹی اینڈ لسی ، چائے وغیرہ وغیرہ
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اور ان پہ کب بات کریں گے جو واقعی ہوتی ہیں :feelingbeatup:
  5. زونی

    بلی

    کیوٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھے کھلونے ہیں ۔
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    یہ محفل کے جاسوسوں کے بس کی بات نہیں :cool:
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    مجھے پتہ تھا آپ انہی چیزوں کی بات کریں گے جو نہیں ہوتیں :grin:
  8. زونی

    بلی

    شمشاد بھائی بلی کے بچے بہت پیارے ہیں ،، بڑی والی کی آنکھیں کچھ خوفناک ہیں ناں ؟:worried: ویسے یہ سب آپ نے پال رکھی ہیں ؟
  9. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ہائے ہائے یہ کس ڈگری کا نام لے لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:yawn:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    میں الحمدللہ فٹ ہوں،، آپ کیسے ہیں اور کدھر ہیں ؟ ،،،،، خط تو میں نے ساری زندگی نہیں لکھا ،،، آپ کونسے خط کی بات کر رہے ہیں:heehee:
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    اوہو یہ میں نے غلط موقعے پہ کیا کہہ دیا :yell:
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    جی میں ابھی دیکھ رہی تھی دوسرے دھاگوں پہ چاچو کے دھواں دار مراسلات ،،،، لیکن یقین کریں یہ سازش بلکل نہیں ہوسکتی کیونکہ میرے دوستوں کا موڈ ہمیشہ خوشگوار رہتا ھے :cool3: رہی پڑھائی تو ماسٹرز تو فلحال مکمل ھے ،، آگے کچھ التوا کا شکار ھے ، ،،،،،
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ارے نہیں نہیں آپ کی کونسی اس عمر میں روزہ کشائی کروانی ھے :grin: بھئی تھال ہی ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :cool:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    آپ تشریف تو لائیے ،،،،،،،، پھولوں کے تھال بھی تیار کروا لوں ؟:rolleyes:
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ویلکم جی ویلکم!!!!!!!!
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    ابھی تو انٹری دی تھی کہ قبضہ ہو گیا پی سی پہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:(
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

    السلام علیکم!
  18. زونی

    تسمے باندھنے کے طریقے

    تسمے باندھنے کے اتنے سارے طریقے ہیں اور ہمیں کبھی دو سے زیادہ طریقوں سے باندھنے کی توفیق نہ ہوئی :sick:
  19. زونی

    کون کس کو مس کر رہا ھے 9

    بوڑھے اور بزرگ میں کیا فرق ہوتا ھے ؟ اور اگر اب بوڑھا سمجھتے ہیں تو بڑھاپے میں خود کو جوان سمجھیں گے ، یعنی یر عمر میں قارئین کیلئے دھوکا :confused:
Top