نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ارے۔۔ خود ہی تو "اقدامات" پوچھے ہیں۔۔اب عمل کریں نا۔۔پلیززز۔۔۔:rollingonthefloor: واپڈا والوں کی حالتِ زار پہ رحم فرمائیں(بجلی بچا کر)۔۔انہوں نے تو رحم کرنا نہیں۔۔۔:laugh:
  2. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    سانوں وی "اللہ" نے ای پوچھنا۔۔:sneaky: کھلی ہوا میں سویا کریں۔۔ پنکھے مت چلائیں۔۔ دیوے ،موم بتیاں چلایا کریں لائیٹس کم استعمال ہوں گی۔۔:rollingonthefloor:
  3. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    عملی اقدامات ! رات کے وقت چھت پہ سوتے کھلے آسمان تلے۔۔ وہاں کبھی پنکھا چلا لیتے ہیں کبھی ہوا ہی اتنی ٹھنڈی چل رہی ہوتی کہ نوبت ہی نہیں آتی۔۔ بجلی اور "بل" دونوں بچانے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔:sneaky: مگر کمبخت دونوں نہیں بچتے۔۔:unsure: واپڈا والوں کی نظر سے۔۔:p
  4. ہادیہ

    کیا اب سود کوغیر متعلق سمجھ لیا جائے؟

    بنکنگ سسٹم سارے کا سارا انٹرسٹ ریٹ (شرح سود)پہ اپنا کاروبار کرتا۔۔ پہلے شرح سود کیا تھی۔۔اب دیکھ لیجیے کیا ہے۔۔ پہلے اگر قرض لیا جاتا تھا تو شرح سود 10 فیصد تھی اور اب بیس سے تیس فیصد۔۔ اور یہ لوگ اس سسٹم کو جائز سمجھتے ہیں۔۔۔ جبکہ اللہ پاک نے قرآن پاک میں واضح طور پہ کہہ دیا کہ کاروبار الگ چیز...
  5. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    رشوت۔۔۔ایڈوانس کچھ پیمنٹ کرکے منہ بند کردیا جاتا ہے واپڈا والوں کا۔۔
  6. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    ان کے ہاں سولہ پینلز لگے ہوئے۔۔ لیکن یو پی ایس چارجنگ کرتے ہوئے بھی تو بجلی رات کے وقت استعمال کرتا ہی ہوگا۔۔ دن میں تو سورج کی روشنی حرارت کی وجہ سے چارجنگ ہوجاتی ہوگی۔۔ یہاں ایک بات عرض کردوں۔۔ ہمارے گھر بھی سولر پینل سسٹم ہی لگا ہوا ہے۔ زیادہ تو نہیں لیکن آٹھ پینل لگے ہوئے ہیں۔۔ اب وہ آٹھ...
  7. ہادیہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اگر ساری عوام الناس(محفلین) کو "عارف کریم" ہی لگ رہے ہیں تو ۔۔۔ مینوں کی اعتراض ہو سکدا۔۔:sneaky::p
  8. ہادیہ

    سرجی نیرنگ خیال ترجمہ پلیز؟؟؟

    سرجی نیرنگ خیال ترجمہ پلیز؟؟؟
  9. ہادیہ

    آہ۔۔۔متفق

    آہ۔۔۔متفق
  10. ہادیہ

    آدھی نہیں ، پوری نقل کیجئے

    یہاں تو یہ معاملہ دیکھا اور بہت کثرت سے دیکھا ہے جو امیر طبقہ ہے ان کا بجلی کا بل 500 یا ہزار سے زیادہ نہیں آتا ۔۔کبھی اس سے بھی کم۔۔ اور جو غریب لوگ ہیں ان کا بجلی کا بل تین چار ہزار سے کم نہیں آتا۔۔ ہمارے ہمسائے ہیں ۔۔صرف ایک کمرہ ہے ان کے گھر میں۔۔ سارا دن بچارے چھت میں برآمدے میں بیٹھ کر...
  11. ہادیہ

    آج کی تصویر

    تُسے تے لڑائی ای مُکا دتی۔۔:rollingonthefloor::laugh:
  12. ہادیہ

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    یعنی ہمیں پھر سے رجسٹر ہونا پڑے گا؟ اور جو بھی نیم ہوگا وہ "ASCii" کریکٹر میں ہوگا صرف۔۔ یعنی کہ انگریزی۔۔ ؟
  13. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    ماہم اپنی مما سے۔۔ مما پتہ نہیں کیا بات ہے۔ میں جب بھی قاری صاحب کے پاس جاتی ہوں مجھے تو نیند ہی آجاتی ہے۔۔ :noxxx::laughing: ایک دن قاری صاحب سے ماہم کہتی قاری صاحب آپ چھپیں میں "باری" دیتی ہوں۔۔:rollingonthefloor: اتنی معصوم حرکتیں کہ غصے کے بجائے ڈھیروں پیار آجائے۔۔:love::love:
  14. ہادیہ

    آج کی دلچسپ بات

    مریم(بڑی بھتیجی) اپنا چھٹیوں کا کام میرے پاس بیٹھ کر رہی تھی. اس کے پاس کلر پنسلز دیکھ کر ماہم نے ضد شروع کردی کہ میں نے بھی کلر کرنے ہیں ۔۔ ماہم(مریم سے چھوٹی ۔۔ساڑھے تین سال) ! ماایم (مریم) میں نے بھی کلر کرنے مریم! پھپھو یہ میرے کلر خراب کرے گی۔۔ میں نے نہیں دینے میں! مریم الگ پیج پہ کچھ بنا...
  15. ہادیہ

    خیر سے جائیں اور خیر سے واپس آئیں۔۔ فی امان اللہ:):):)

    خیر سے جائیں اور خیر سے واپس آئیں۔۔ فی امان اللہ:):):)
  16. ہادیہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    شاید ایسا ہی ہو۔۔ لیکن انہیں ہر بات پرمزاح لگتی تھی ۔۔ آپ پرانی رکن ہے اس لیے مجھ سے بہتر اندازہ ہوگا:)
  17. ہادیہ

    انٹرویو محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    محفل میں میری بھی پسندیدہ شخصیت ہیں سید عاطف صاحب۔۔امید ہے مجھے بھی سیکھنے کا موقع ملے گا۔۔بسم اللہ کریں جی:)
  18. ہادیہ

    بے نشاں منزلیں۔۔بڑھتے فاصلے۔۔

    بے نشاں منزلیں۔۔بڑھتے فاصلے۔۔
  19. ہادیہ

    پانا کیا ہے چیتا؟

    پانا کیا ہے چیتا؟
  20. ہادیہ

    آج کی "جف"

    مجھے بھی ابھی یاد آیا۔۔ جبکہ میں ان کا استعمال کافی کرتی ہوں تھریڈز میں۔۔لیکن میں نے "جف" اور "گف" دونوں سنا ہے ۔ صحیح کونسا ہے؟
Top