اگر کسی سے کوئی حسد بھی نا ہو ، اور اس بات کا بھی احساس غالب رہے کہ میرے پاس جو کچھ اللہ کی عطا سے ہے بہت سے لوگوں کے پاس یہ بھی نہیں ہوتا۔۔ مگر اس کے باوجود خالی پن سا، اک کمی، اور مطمئن نا ہونا۔۔؟
سب کچھ ہوتے ہوئے بھی اکثر ایسا کیوں ہوتا ۔۔ہم اپنی زندگی سے مطمئن نہیں ہوپاتے؟ اس کی کیا وجہ ہے؟ کسی کمی کا ہونا یا کچھ اور؟
جاسمن ، م حمزہ ،@محمدتابش صدیقی، محمد وارث ، عرفان سعید
ہاہاہا
آپ کا کیا خیال ہے سارا دن آپ ہی سب کا "دماغ، مغز " وغیرہ وغیرہ کھا سکتے ہیں۔۔:rollingonthefloor:
لیکن دو مراسلوں کے بعد تو بات ہی ختم ہوگئی۔۔کچھ اور سوچتی ہوں۔۔:rollingonthefloor: