میں وہاں کی رکن نہیں ہوں صرف اسی تھریڈ کے توسط سے سرسری سا دیکھا ہے۔۔۔ ۔۔ میرا خیال ہے کوئی بھی نہیں شاید۔۔ ایک دو کا چیک کیا ہے۔ اور وہاں مراسلے اور تھریڈز بھی بہت کم ہیں:)
کوئی آس نہیں۔۔ کوئی سانس نہیں
دریا بھی ملا۔۔بجھی پیاس نہیں
اک ہم ہی نہیں۔۔ جسے دیکھو یہاں
وہی آنکھ ہے نم۔۔۔ جانے کب ہوں گے کم۔۔اس دنیا کے غم۔۔۔
جینے والوں پہ سدا ۔۔ بے جرم و خطا۔۔۔ کیے جا رہے ہیں ستم
زبردست۔۔لاجواب