نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اب یہ بھی عارف کریم؟؟؟:eek::eek::eek: یہ تو ویسے بالکل نہیں لگتے۔۔
  2. ہادیہ

    دو مکالموں کے لطیفے

    پولیس! تم نے ایک ہی دکان میں تین دن لگاتار چوری کیوں کی؟ چور: ایک دن میں نے اپنی بیوی کے لیے سوٹ چوری کیا اور باقی دو دن تو رنگ بدلنے کے لیے گیا تھا۔
  3. ہادیہ

    عام لطیفے

    میں تو نہیں روئی۔۔:p ویسے کافی سبق آموز ڈرامہ تھا۔۔خاص کران لوگوں کے لیے جو غرور و تکبر میں دوسروں کو انسان سمجھتے ہی نہیں۔۔اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے۔۔ ایسے لوگوں کے لیے ہی کہا گیا ہے۔۔وغیرہ۔۔:)
  4. ہادیہ

    عام لطیفے

    مریم بہنا "میر ہادی" جیو کے ایک ڈرامے "خانی" کا مین کردار ہے۔ پھانسی خانی کے بھائی کے قتل کے جرم میں دی جارہی تھی۔۔لیکن ان ٹائم پہ خانی معافی نامہ پہ سائن کردیتی ہے اور بچ جاتا ہے ۔۔پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔۔ لیکن لطائف کی لڑی میں اس کا کیا ذکر؟
  5. ہادیہ

    آج کی "جف"

    "جف " کا کیا مطلب ہے مدیر صاحب؟
  6. ہادیہ

    تفسیر بیان کی جائے:ڈی میں نے بھابھی صاحبہ کو فارورڈ کرنی ہے:ڈی

    تفسیر بیان کی جائے:ڈی میں نے بھابھی صاحبہ کو فارورڈ کرنی ہے:ڈی
  7. ہادیہ

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    انداز بیان بھی بہت خوبصورت۔۔ :):):)
  8. ہادیہ

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    بہت عمدہ۔۔بہت لاجواب۔۔۔۔ زبردست۔۔:thumbsup2::thumbsup2::thumbsup2:
  9. ہادیہ

    روزانہ چائے کے کتنے کپ مناسب ہیں ؟

    1 کپ تو لازمی گرمی کے موسم میں۔۔:) سردی میں دو کپ ۔۔:) (نوٹ! یہ صرف میری عادت ہے)
  10. ہادیہ

    ہر ایک شے میں جھلک وہ(اللہ) اپنی ربوبیت کی دکھا رہا ہے۔۔

    ہر ایک شے میں جھلک وہ(اللہ) اپنی ربوبیت کی دکھا رہا ہے۔۔
  11. ہادیہ

    تنزانیہ سفاری

    بہت زبردست تصاویر ہیں:) لیکن شیر سے آپ کو ڈر نہیں لگا تصویر بناتے ہوئے؟
  12. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مذاق کی بات کو کہاں لے گئے ہیں۔۔میری طرف سے سوری سید عمران بھائی۔۔
  13. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    جس گلاس میں سب سے تھوڑا ہے وہ میرا ہے۔۔باقی اٹھا لیں۔۔:rollingonthefloor:
  14. ہادیہ

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    مینگو ملک شیک جس نے پینا آجائیں بھئی۔۔:)
  15. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہم نے آج آلو بینگن پکائے۔۔۔ لیکن ابھی کھانے کی نوبت نہیں آئی :sneaky:
  16. ہادیہ

    آپ کو کیا ہوا؟

    آپ کو کیا ہوا؟
  17. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    مفتی صاحب کو یہ بھی بتادیں ۔۔ تصاویر بنوانا بھی "شجر ممنوعہ" ہے اگر اشتراک کرنے سے منع کیا ہے۔۔:p
  18. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفلینِ کراچی کی ملاقات کا آنکھوں دیکھا حال ، کچھ اپنی کچھ دیگر شرکا کی زبانی

    میں نے ویسے ٹھیک کردیا ہے۔ لیکن مجھے "ر" دو کیوں نظر آرہی تھیں۔۔:noxxx:
  19. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ گمشدہ ستارے

    اچھا لکھا آپ نے۔۔ یہاں بہت سے محفلین ایک دوسرے کے بارے میں رائے قائم کرتے ہیں۔۔ اور بڑی ہمت کی بات ہے اس کا اظہار بھی کردیتے ہیں۔۔ مجھے رائے قائم کرنا نہیں آتا۔۔ کیونکہ اکثر لوگ سیراب کی مانند ہوتے ہیں۔۔
Top