تجمل حسین بھائی نے کہا تھا کہ وہ سٹڈی کی وجہ سے یہاں سے جارہے ہیں۔۔ اور جہاں جارہے ہیں وہاں نیٹ کی سہولت نہیں ہوگی۔۔ افسوس ہوا وہ کہیں اور ہیں ۔۔ خیر ہر انسان کی اپنی مرضی۔۔
سید عمران بھائی آپ نے بہت زبردست لکھا۔۔ :applause::applause::applause:
مزا آگیا۔۔ لاجواب۔۔:thumbsup2::thumbsup2::thumbsup2:
خلیل انکل اور آپ کی روداد پڑھنے کا سب سے زیادہ مزا آیا۔۔:battingeyelashes:
محمداحمد بھیا کو ناشتہ نہیں ملا۔۔اسی لیے خلیل انکل کی کولڈڈرنک کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔:rollingonthefloor:
احمد بھائی بری بات۔۔ایسے چھوٹے بچے کرتےہیں۔۔:rollingonthefloor:
بچہ کے داڑھ میں بہت زیادہ درد تھا اس وقت سرجی۔۔:unsure:
اب قدرے کم ہوا تو ہوش ٹھکانے آئے ہیں۔۔ :p
ہم ستم نہیں کرتا سرجی پہ۔۔ :D
اسی لیے آپ کے لیے پھولوں والی مبارکباد لے آیا ہے۔۔ :rolleyes:
وہ بھی گلدان سمیت۔۔:D:p:cool:
بہت بہت مبارکباد سرجی:):):)
عنوان ہی ٹھیک نہیں لگ رہا۔۔
"کیا کیا تبدیل کیا" ۔۔ بھئی ابھی تو وعدے اور باتیں کی جارہی ہیں۔۔کچھ عرصہ ہمیں دیکھنا چاہیے ۔۔ انتظار کرنا چاہیے۔۔ پھر ہی ہم یہ موازنہ صحیح طور سے کرسکیں گے کہ "کیا کیا تبدیل کیا"..