نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے کوئی تیسرا بھی آ موجود ہو، اس لئے ایک پیالی زائد بنا رکھیئے گا
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاہے بگاہے یہاں آتے رہنا چاہیئے، احباب سے ملاقات ہو جاتی ہے
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام! سب خیر ہے الحمدو لللہ!
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ بھی درکار تھا کیا دعا کے ساتھ؟
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائرانہ نظر ڈالی محفل پر ہفتے کی پہلی صبح تو یہی لڑی من کو بھائی
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دم بھر کو سانس لیں محترمہ، اوروں کو بھی تو حرف آزمائی کا موقع ملے
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شائد آپ نے غور نہیں کیا موسم کی تبدیلی پر
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت اس امر کی ہے کہ اور اس جیسے سلسلے نہ صرف جاری رہیں بلکہ ان کی تشہیر بھی ہوتی رہے
  9. محمد شکیل خورشید

    سَمت شمارہ 53 اکتوبر تا دسمبر 2021ء کا اجراء

    جزاک اللہ سر باعثِ اعزاز ہے سمت کا حصہ بننا
  10. محمد شکیل خورشید

    ایک مفرد شعر

    تتلی کے پروں کے رنگ حسیں ہاتھوں پہ چھٹیں تو میل بنیں
  11. محمد شکیل خورشید

    ہم روایت شکن، روایت ساز

    نہائت خوبصورت، ماشا اللہ
  12. محمد شکیل خورشید

    غزل: آنکھیں تھیں سرخ ، زَرْد مرے رخ کا رنگ تھا

    بہت اعلیٰ محترم خیال آفرینی بھی اور کمالِ مہارت بھی۔ داد قبول فرمائیے
  13. محمد شکیل خورشید

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    حوصلہ افزائی کا شکریہ جناب جیسا پہلے بھی اکثر لکھ چکا کہ بحر کا انتخاب مجھ سے شعوری طور پر نہیں ہوتا، بس جس بحر میں ایک دو شعر یا کبھی ایک مصرع بھی موزوں ہوجائے اسی کو لے کر چل پڑتا ہوں
  14. محمد شکیل خورشید

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    جزاک اللہ سر، احباب کی حوصلہ افزائی سے ہمت بڑھتی ہے
  15. محمد شکیل خورشید

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    استادِ محترم حوصلہ افزائی کا شکریہ، کیا یوں مناسب ہو جائے گا؟ کہ یاد اس کی ہے دل میں اب بھی، میں ساتھ جس کے کبھی رہا ہوں
Top