نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    پزیرائی کا شکریہ، حوصلہ بڑھتا ہے احباب کی حوصلہ افزائی سے
  2. محمد شکیل خورشید

    غزل: میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں

    میں اپنی جنت اور اپنی دوزخ میں ایک ہی پل میں جی رہا ہوں کسی کا آزار بن گیا ہوں کسی کے زخموں کو سی رہا ہوں کسی کی فرقت کو سہہ رہا ہوں تو جھیلتا ہوں کوئی رفاقت مرے مقدر میں جو لکھے ہیں وہ زہر سارے میں پی رہا ہوں وہ مجھ سے مانوس ہو رہے ہیں کہ ظاہری سی ہے مسکراہٹ میں زندگی بھر اسی...
  3. محمد شکیل خورشید

    اردو محفل سالانہ عالمی مشاعرہ ۲۰۲۱ء

    محترم آپ کی نشاندہی اپنی جگہ درت لیکن میرا خیال ہے کہ یہ مصرع اتنا زبان زدِ عام ہے کہ کسی شعری محفل میں شریک کسی فرد کےبارے میں یہ گمان ہونا بھی بعید از قیاس ہے کہ وہ اسے پڑھنے والے کی اپنی تخلیق سمجھے، جزاک اللہ
  4. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہاں ہم آئے ہیں پھر سے سلام لے لیجے محبتوں کا بھرا یہ پیام لے لیجے
  5. محمد شکیل خورشید

    ایک شعر

    اعلیٰ، مکمل کیجیئے اسے
  6. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    صائب مشورہ ہے، میں بھی اس ہفتے کے باقی دن سفر میں ہوں
  7. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ایک مہینے سے شخصیت سنبھالے پھر رہا ہوں، اب تو مجھے اعزازی فاتح قرار دے دینا چاہیئے:D
  8. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    دیر لگی آنے میں "ہم " کو شکر ہے پھر بھی آئے تو "گُل" (بہنا) نے کسوٹی کاساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو کل اور پرسوں (ہفتہ اتوار) کوئی لگا بندھا شیڈول نہیں ہوتا، کوشش کریں گے آنے کی
  9. محمد شکیل خورشید

    تَوَلّا--------- (نظم)

    ماشا اللہ، بہت ہی متبرک اور محترم کلام ہے۔ خوب نکتہ آفرینی اور فصاحتِ بیاں نظر آرہی ہے۔ اللہ قبول فرمائے، آمین!!
  10. محمد شکیل خورشید

    آگہی سو غموں کا اک غم ہے

    ظہیراحمدظہیر بھائی، بہت اعلیٰ پائے کا کلام ، ماشا اللہ، سلاست میں فصاحت کا اچھوتا نمونہ
  11. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    ابھی ارادہ کرلیا تو محفل پھر سے اٹکنے نہ لگ جائے،:D
  12. محمد شکیل خورشید

    سولھویں سالگرہ سولہویں سالگرہ کے موقع پر ہونے والی کسوٹی کے لئے تبصرہ لڑی

    جمعہ کو میری بھی مصروفیت ہے، ہفتہ کا رکھ لیتے ہیں
Top