نتائج تلاش

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح۔ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا

    سر الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: و دیگر احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں ہے کون جہاں میں وہ جسے غم نہیں ہوتا کس دل میں تمناؤں کا ماتم نہیں ہوتا اے چارہ گرِ درد شکایت نہیں تجھ سے ہر زخم کی تقدیر میں مرہم نہیں ہوتا وہ شخص صدا رہتا ہے محروم بصارت جو شخص تری دید...
  2. ریحان احمد ریحانؔ

    تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کرونا وائرس کی وجہ سے آج اندور میں وفات پا گئے
  3. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح" آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون

    استادِ محترم سر الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: و دگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے آنکھوں میں بسے خوابوں کی تعبیر لکھے کون اب عشق کو انسان کی تقصیر لکھے کون لکھنے تھے ہمیں بھی دلِ بیتاب کے حالات ہوتی ہے مگر درد کی تشہیر لکھے کون لکھنے کو میسر ہوں اگر لوح و قلم بھی تیرے لب...
  4. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح

    استادِ محترم الف عین سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: و دگر احباب سے التماس ہے کہ برائے مہربانی بتائیں کہ یہ شعر درست ہے یا نہیں گو سمجھ سے بالا تر ہے پیچ و تابِ زندگی عشق سے ممکن ہے تفہیمِ نصابِ زندگی
  5. ریحان احمد ریحانؔ

    اقبال مذہب از علامہ محمد اقبال ؒ

    اپنی ملت پر قیاس اقوامِ مغرب سے نہ کر خاص ہے ترکیب میں قومِ رسولِ ہاشمی ان کی جمعیت کا ہے ملک و نسب پر انحصار قوتِ مذہب سے مستحکم ہے جمعیت تری! دامنِ دیں ہاتھ سے چھوٹا تو جمعیت کہاں؟ اور جمعیت ہوئی رخصت تو ملت بھی گئی
  6. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح : بات ہے اب کے مرے وہم و گماں سے آگے

    جناب الف عین سر سید عاطف علی محمّد احسن سمیع :راحل: و دگر احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں بات ہے اب کے مرے وہم و گماں سے آگے ہے نگہ جلوہ طلب حسن بتاں سے آگے تو نے سمجھا ہے جسے منزلِ مقصود نہیں منزلِ عشق تو ہے منزلِ جاں سے آگے دل...
  7. ریحان احمد ریحانؔ

    رضا بکارِ خویش حیرانم اغثنی یارسول اللہ از امام احمد رضا بریلویؒ

    بَکارِ خَویْش حَیرانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ پَریشانَم پریشانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ نَدارَم جز تو مَلجائے نَدانَم جز تو ماوائے توئی خود ساز و سامانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ شَہا بیکس نوازی کُن طَبِیبا چارہ سازی کن مریضِ دردِعِصیانَم اَغِثْنِیْ یَا رَسُوْلَ اللہ نَرَفتم...
  8. ریحان احمد ریحانؔ

    برائے اصلاح،علاجِ وہم و گماں لا إله إلا الله

    سر الف عین راحل بھائی و دیگر احباب سے اصلاح کی گزارش ہے بساط عمرِ رواں لا إله إلا الله ہمارا نام و نشاں لا إله إلا الله صدائے کون و مکاں لا إله إلا الله علاج وہم و گماں لا إله إلا الله ابھی بھی گونجتی ہے فضائے کربل میں حسینؑ کی وہ اذاں لَا اِلٰہ اِلّا اللہ ہوں عرش و فرش، ملک ہوں،یا...
  9. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح : زندگانی سرائے عبرت ہے

    استادِ محترم سر الف عین راحل بھائی و دیگر احباب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائی نسلِ انساں کو جو فضیلت ہے اس کی بنیاد بھی محبت ہے _______________________ کھیل مت جان اس کو اے غافل زندگانی سرائے عبرت ہے _______________________ دل سے کینہ نکال دے واعظ مے کشی تو خدا کی نعمت...
  10. ریحان احمد ریحانؔ

    نعت کی تلاش

    کسی صوفی شاعر کا یہ فارسی کلام ہے جس کا مجھے مطلح یاد ہے اگر کسی کے پاس یہ کلام موجود ہے برائے مہربانی وہ یہاں پوسٹ کر دے مطلح یہ ہے سیدہ روئے وضحی داری موئے ولیل اذا سجی داری
  11. ریحان احمد ریحانؔ

    غزل برائے اصلاح :: عشق ہو جائے تو پھر ہوش کہاں رہتا ہے

    تمام احباب سے خصوصاً سر الف عین صاحب سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی اصلاح فرمائیں جب تلک نام ترا وردِ زباں رہتا ہے دل کی بستی میں عجب ایک سماں رہتا ہے ایک مدت ہوئی وہ شخص جدا ہے مجھ سے اب خدا جانے وہ کیسا ہے کہاں رہتا ہے یوں نہیں ہے کہ ہمیں تیرے ستم یاد نہیں زخم بھر جائے اگر پھر بھی...
  12. ریحان احمد ریحانؔ

    تعارف میرا تعارف

    میرا تعلق جموں کشمیر سے ہے۔ میری عمر ١٩ سال ہے میں انجینئرنگ کر رہا ہوں مجھے شعر و ادب سے بہت لگاؤ ہے۔ یہی تڑپ مجھ کو اردو محفل پر لے آئی امید ہے کہ مجھے آپ حضرات سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا ۔ وسلام
Top