تاسف اردو کے مشہور شاعر راحتؔ اندوری وفات پا گئے

ریحان احمد ریحانؔ نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 11, 2020

  1. ریحان احمد ریحانؔ

    ریحان احمد ریحانؔ محفلین

    مراسلے:
    78
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Shh
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
    اردو کے مشہور شاعر ڈاکٹر راحت اندوری کرونا وائرس کی وجہ سے آج اندور میں وفات پا گئے
     
    • غمناک غمناک × 9
  2. محمّد احسن سمیع :راحل:

    محمّد احسن سمیع :راحل: محفلین

    مراسلے:
    952
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ پاک مغفرت فرمائے۔
     
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,747
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  4. arshadmm

    arshadmm محفلین

    مراسلے:
    301
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,832
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    انا للہ واناالیہ راجعون
     
  6. فاخر

    فاخر محفلین

    مراسلے:
    902
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Brooding
    آج صبح راحت اندوری کا فیس بک پوسٹ دیکھا ، جس انہوں نے اطلاع دی تھی کہ:’ کرونا کی علامات نظر آنے کے بعد کرونا ٹیسٹ کروایا گیا ، ٹیسٹ میں رپورٹ ’پازیٹیو‘ آیا ہے، براہ کرم کوئی اہل خانہ یا مجھے فون کرکے پریشان نہ کریں، صحت سے متعلق تمام خبریں فیس بک اور ٹوئٹر کے ذریعہ محببین اور چاہنے والوں تک پہنچتی رہے گی‘۔
    لیکن آج کے بعد اس قلندر شاعر کو کوئی آواز نہیں دے سکتا، اگر کوئی اسے جگانے کی بھی کوشش کرے تو کوئی جواب نہیں مل سکے گا۔ راحت اندوری اپنی قلندری اور بے باکی کے باعث ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔
    راحت اندوری مرحوم کو انہیں کے شعر سے خراج عقیدت پیش کرتا ہوں:

    دو گز سہی مگر یہ مری ملکیت تو ہے
    اے موت تو نے مجھ کو زمیندار کر دیا

    راحت اندوری

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے ، ان کے درجات بلند کرے، نیز اہل خانہ کو صبر جمیل کی توفیق دے آمین۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 12, 2020
    • غمناک غمناک × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,086
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے ۔
     
  8. جا ن

    جا ن محفلین

    مراسلے:
    307
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ کریم اگلی منزلیں آسان فرمائیں، آمین!
     
  9. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    16,106
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرمائے ، آمین۔
     
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    اناللہ و انا الیہ راجعون
     
  11. abdul.rouf620

    abdul.rouf620 محفلین

    مراسلے:
    327
    وَيَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلَالِ وَالْاِكْرَامِ (سورة رحمان 27)
    اور آپ کے پروردگار کی ذات باقی رہے گی جو بڑی شان اور عظمت والا ہے۔

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں اعلیٰ درجات سے نوازے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. دوست

    دوست محفلین

    مراسلے:
    13,072
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Fine
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ سائیں مغفرت فرمائے
     
  13. سروش

    سروش محفلین

    مراسلے:
    2,208
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ اللہ تعالی مرحوم مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے ۔
     
  14. ابن توقیر

    ابن توقیر محفلین

    مراسلے:
    3,720
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
     
  15. اسرار اظمی

    اسرار اظمی محفلین

    مراسلے:
    37
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

    یاد آنہ اے نسیم سحر، اے شگفتگی
    اب دھوپ تیز ہوگئی، مرجھارہا ہوں میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    25,313
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  17. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,636
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
     
  18. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,300
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
     
  19. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    23,807
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
  20. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    7,338
    موڈ:
    Asleep
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     

اس صفحے کی تشہیر