جناب! پاکستان میں رہنے والے تقریباََ تقریباََ سب ہی لوگ وہی زبان بولتے ہیں جو ہندوستان میں بھی بولی جاتی ہے۔۔۔ہم ہندوستان میں بولی جانے والی ایک زبان اردو بولتے ہیں۔۔ لیکن آپ کیا بولتے ہیں؟ آئی ڈونٹ نو۔۔۔
بھائی! اُمید کسی سے نہیں رکھیں۔۔اُمید صرف اللہ رب العزت سے ہی رکھیں۔
محب وطن پاکستانی (سندھ اور بلوچستان کے محب وطن پاکستانی) پاکستان کے ساتھ رہنا نہیں چاہتے۔۔کیا یہ درست ہے؟
دوست آئی ڈونٹ نو۔بی کاز آئی ایم فرام کراچی اینڈ ایکورڈنگ کو محب وطن پپل آف پاکستان۔ پپل آف کراچی آر را ایجنٹز۔۔۔سو نو کمنٹس۔ ہمیں معلوم نہیں کہ محب وطن پاکستانی پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے...
ہولی کے پُرمسرت اور رنگین موقع پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی سندھ صوبائی اسمبلی میں کچی شراب پی کر ہلاک ہونے والوں کے ایصالِ ثواب کے لیئے خصوصی دعا کی گئی۔
محفلین کے اول درجے کے پاکستانی شہری بھی دعا میں شریک ہوکر ثواب حاصل کریں۔۔
التماس ہے کہ ہلاک ہونے والوں کو شہید کا درجہ نہیں دیا جائے۔۔۔باقی...
ایک بار پھر #شکرہہ_فیصل_عابدی_بھائی کا کہ جس نے حق بات بولی..... پلیز شیر کریں..!!
ملک میں انصاف کریں۔ اگر الطاف حسین پر پابندی لگائی ہے تو خواجہ آصف کیوں آب تک وزیر ہے۔ مہاجروں کے ساتھ بے انصافی بند کریں..!!
مادر پدر آزاد دین فروش یوتھیوں کے #_ابّو_نمبر_دو نے
مادر پدر آزاد دین فروشوں کے #_نئے_کراچی_کے_ابّو کے ارمانوں پر
کراچی پر قبضے کے خواب کو #_گٹر میں بہا دیا