بہت عمدہ، بہت ہی خوب۔۔۔
شکریہ شیئر کرنے کے لیئے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
محفلین آ تجھے ایک شعر سناتے جاویں۔۔
اب نہیں کوئی بات خطرے کی
اِن سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
(جون ایلیا)
ویڈیو دیکھنے کے بعد معلوم ہوا کہ آزاد کشمیر میں بسنے والے محب وطن پاکستانی کشمیری الحاقِ پاکستان کے حامی بھارت کے ساتھ غائبانہ اور روحانی الحاق کرنا چاہتے ہیں۔۔