نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    چلیں اسی امپائیر نے پاکستان کے محمد یونس کا بھی غلط آؤٹ دیا تھا
  2. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    یہ میرے خیال میں ناٹ آؤٹ تھا لیگ سائیڈ کے باہر پچھ ہوئی ہے گیند
  3. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اس طرح سعید اجمل نے اپنا جادو جگا دیا ایک اور آؤٹ اسی طرح
  4. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    میچ آف دی ڈلیوری کا خطاب ملا ہے اس گیند کو جس پر سعید اجمل نے کمار کو ایل بی ڈبلیو کیا ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید اجمل نے ایک اور آؤٹ کر دیا
  6. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    جنید خان نے کیچ کیا سعید اجمل کی گیند پر اور آؤٹ ہونے والے کھلاڑی ہیں جڈیجا
  7. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سعید اجمل کو وکٹ مل گئی
  8. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    حفیظ نے اپنے 10 اوور مکمل کیے انہوں نے 29 رنز دے اور ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا
  9. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    پاور پلے میں اچھی گیند بازی ہو رہی ہے پاکستان کی جانب سے اس اوور میں چار رنز پڑے ہیں
  10. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    سہواگ بھی آؤٹ اب یہ دو کھلاڑی بچ گے ہیں ان میں سے ایک بھی گیا تو سمجھو انڈیا گیا
  11. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    عمر گل نے آؤٹ کر دیا
  12. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    وکٹ پر سونگ نا ہونے کے باوجود جنید کی اچھی گیند بازی
  13. خرم شہزاد خرم

    پاکستان اور بھارت آمنے سامنے

    اوور تھرو کے پانچ رنز
Top