نتائج تلاش

  1. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    آنسو وہ اک قطرہ جو تیرے چشم گوشے پر ذرا رک کر تیرے انگار سے رخسار پر قربان ہو جانے کی دھن میں اندھا دھند لپکا ۔۔۔ تو اپنا آپ کھو بیٹھا ۔۔۔۔ (نصراللہ مہر)
  2. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    کام سے کام رکھو ، نام میں کیا رکھا ہے تحسین میں شاباش میں انعام میں کیا رکھا ہے ان کی باتوں میں میں آنے کا نہیں تھا ، لیکن ہائے وہ خواہشِ بیکار کہ اس دام میں کیا رکھا ہے (نصراللہ مہر)
  3. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    بے خودی پوچھتی پھرتی ہے منازل کا پتا آپ کی راہ پہ آ جائے تو کچھ بات بنے (نصراللہ مہر)
  4. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    بچھڑتی ساعتوں کی آہٹوں میں میں بٹتا جا رہا ہوں دھڑکنوں میں کسی شہرِ طرب کے خواب ریزے بہے جاتے ہیں تپتے آنسوؤں میں وہ ترکِ دوستی کرنے سے پہلے بہت کم ہوگیا تھا حوصلوں میں (نصراللہ مہر)
  5. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    احساس کے ساحل سے لے کر دل کے گم نام جزیروں تک ہر موج کے ماتھے پر ہم نے تحریر کیے تھے رنگِ دھنک ہربہتے دریا کی موجیں موقوف ہیں تشنہ ساحل پر ہر فکرِ رسا کے پہلو میں رہ جاتی ہے بس ایک کسک تھے کیسے لوگ جنوں پرور اور خون کے آنسو روتے تھے لیکن تصویرِ محبت کی سنوری ہے نہ اب تک نوک پلک (نصراللہ مہر)
  6. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    گم گشتہ کچھ اور جزیرے یاد آئے ساحل پر جب لمحہ لمحہ اتری دھوپ تیرا چہرہ سارے شہر کا زیور تھا تیرے سنگ چلتی تھی ایک سنہری دھوپ (نصراللہ مہر)
  7. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    الف عین محمد یعقوب آسی سید عاطف علی محمد اسامہ سَرسَری ابن رضا نور سعدیہ شیخ مزمل شیخ بسمل شوکت پرویز کاشف اسرار احمد نایاب آوازِ دوست منیب احمد فاتح محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا ابن سعید نیرنگ خیال فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم محمد بلال اعظم شمشاد...
  8. متلاشی

    آنکھ برسی نہ دل میں ہے کچھ نم ۔۔۔۔ غزل از والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    الف عین محمد یعقوب آسی سید عاطف علی محمد اسامہ سَرسَری ابن رضا نور سعدیہ شیخ مزمل شیخ بسمل شوکت پرویز کاشف اسرار احمد نایاب آوازِ دوست منیب احمد فاتح محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا ابن سعید نیرنگ خیال فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم محمد بلال اعظم شمشاد...
  9. متلاشی

    برائے اصلاح کچھ اشعار

    ارے بہنا میں نے جو محسوس کیا وہی بیان کیا ہے اس میں کچھ تصنع سے کام نہیں لیا
  10. متلاشی

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    آپ کی تحاریر ، آپ کا تبصرہ کرنے کا انداز
  11. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    اصل میں اس فورم پر احمد ندیم قاسمی کا ہی نام دیا گیا تھا ۔۔۔ :(
  12. متلاشی

    اُسے اپنے کل ہی کی فکر تھی وہ جو میرا واقفِ حال تھا۔۔ڈیزائنڈ پوئیٹری

    کسی فورم پر غزل کا ٹیکسٹ یونہی دیا گیا تھا اور اسے ڈیزائن کرنے کا کمپیٹیشن تھا ۔۔۔۔ پہلے ان پیج میں ٹائپ کر کے کورل میں ڈرا میں اس کو ڈیزائن کر لیا ۔۔۔۔ :) ڈیزائننگ بھی کرتا ہوں نا کیلی گرافی ، فونٹس میکنگ ، اور ڈیزائننگ سب ساتھ ساتھ چلتا چلتا ہے ۔۔۔۔
  13. متلاشی

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔پتھر ہوں مگر سخت نہیں دیوار کی مانند۔۔۔ ذیشان نصر

    اس قدر تفصیلی تبصرے پر آپ کا شکر گذار ہوں ۔۔۔۔ اور ہاں آپ کی اصلاح بھی خوب ہے ۔۔۔ آپ نے درست سمت نشاندہی کی ۔۔۔۔ ابھی اس پر مزید محنت کی ضرورت ہے
  14. متلاشی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    ماشاء اللہ اس قدر تفصیلی تبصرے کے لیے آپ کا شکر گذار ہوں
Top