نتائج تلاش

  1. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    السلام علیکم ! عارف بھائی ابھی ابھی میری زہیر البازی صاحب سے تفصیلی گفتگو ہوئی تو پتہ چلا کہ اول تو انہوں نے فونٹ ان پیج کو بیچا نہیں بلکہ رائیلٹی بیسڈ ایگریمنٹ کیا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور دوسری خبر آپ کو بتاتے ہوئے خوشی محسوس کر رہا ہوں کہ اب وہ یہ ایگریمنٹ کینسل کرنے جارہے ہیں۔۔۔! سو اب وہ جلد ہی اپنی...
  2. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اصل میں نہ آپ کی یہ غزل دو بحروں میں ہے ۔۔۔۔ کچھ اشعار اس بحر میں درست تقطیع ہو رہے ہیں فاعلاتن فاعلاتن فاعلن تو کچھ اس بحر میں فاعلاتن فاعلاتن مستفعلن اسی لیے مسئلہ ہو رہا ہے آپ سب اشعار کو ایک ہی بحر میں رکھیں
  3. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    اور اس غزل میں ردیف ’کیا‘ فعو کے وزن پر ہے نا؟؟؟ اگر اسی طرح ہے تو پھر تو دوسرا مصرع خارج از بحر ہو جاتا ہے ۔۔۔
  4. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    استاذِ گرامی ردیف بدل نہیں گیا دوسرے مصرعے کا ؟؟؟؟ یا اس طرح بھی جائز ہوتا ہے ؟؟؟
  5. متلاشی

    ہوتا ہے سویرا، ہر شام کے بعد۔۔۔ چھٹتا ہے اندھیرا ہر شام کے بعد

    ہوتا ہے سویرا، ہر شام کے بعد۔۔۔ چھٹتا ہے اندھیرا ہر شام کے بعد
  6. متلاشی

    کرننگ جانچنے کے لئے لگیچرز کی جوڑیاں

    بہت زبردست محمد عمر بھائی ۔۔۔ ایک بہت ہی اچھی پیش رفت
  7. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    یہ مصرعے بھی خارج از بحر شرمساری اب گناہوں کی کیسے جائے شکوہ مالک! میں نے گستاخانہ کیا۔۔! استعارہ سحر ، کوئی امید دے۔۔! مجھ کو تو آشفتگی نے بیگانہ کیا
  8. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    قطرہ قطرہ زہر کا بن قلزم گیا اس مصرعے کو یوں کر دیں تو روانی بڑھ جائے قطرہ قطرہ زہر کا قلزم بن گیا
  9. متلاشی

    وصلِ موجِ سوز نے دیوانہ کیا۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب ۔۔۔۔! بحر ہے فاعلاتن فاعلاتن مستفعلن
  10. متلاشی

    لمحہ لمحہ ملا ہے درد صدیوں کا۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب غزل کہی نور بہنا!۔۔۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ میری ناقص رائے کے مطابق گیت میرے سنیں گے لوگ صدیوں تک لفظوں نے بھی سہا ہے درد صدیوں کا لفظوں میں اگرچہ و کا اسقاط جائز ہے مگر چونکہ آگے نون غنہ ہے اس لیے صوتی حسن کچھ متاثر ہو رہا ہے ۔۔۔۔ باقی اگرچہ ساری غزل بحر میں ہے مگر تھوڑے الفاظ...
  11. متلاشی

    آشنائے محبت۔۔۔!

    شکریہ علم اللہ بھائی
  12. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    جی شکریہ ۔۔۔ گذرے کے بارے میں میرے خیال سے میں نہیں کہیں پڑھا تھا کہ اصل تلفظ ذال سے ہے نہ کہ ز سے ۔۔۔ باقی اساتذہ ہی رہنمائی کر سکتے ہیں
  13. متلاشی

    آنکھ برسی نہ دل میں ہے کچھ نم ۔۔۔۔ غزل از والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    یہ کمپوزنگ کی ہی غلطی تھی استاذ گرامی
  14. متلاشی

    آنکھ برسی نہ دل میں ہے کچھ نم ۔۔۔۔ غزل از والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    نہیں میں نے شعراء اور جو شعر و ادب میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں انہیں ٹیگ کیا ۔۔۔ :)
  15. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    اور ان پیج کی کرننگ کو سٹینڈرڈ سمجھ پر اس پر کام کیا جانا چاہیے ۔۔۔ ہاں کچھ جگہ پر ان پیج کرننگ بھی قابلِ اصلاح ہے ۔۔۔ تاہم اب تک کی سب سے بہترین کرننگ ان پیج کی ہی آٹو کرننگ ہے ۔۔ ہر لحاظ سے ۔۔۔ اسے سے لائن سمٹری ۔۔۔ ریڈرز ریڈایبیلٹی ۔۔۔ غرض ہر طرح سے وہی کرننگ خوبصورت لگتی ہے۔۔۔ اوپر والے...
  16. متلاشی

    اڈوبی انڈیزائن میں انپیج سے بہتر خودکار کرننگ حاصل کریں!

    عارف بھائی ریڈ ایبیلٹی کے لحاظ سے تو اب بھی ان پیج کی کرننگ بہتر ہے ۔۔۔
  17. متلاشی

    آنکھ برسی نہ دل میں ہے کچھ نم ۔۔۔۔ غزل از والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    لئیق بھائی میں پوری محفل کو تو میں ٹیگ کرنے سے رہا ۔۔۔۔ :(
  18. متلاشی

    آنکھ برسی نہ دل میں ہے کچھ نم ۔۔۔۔ غزل از والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    بجا فرمایا استاذ گرامی والد صاحب عروض و بحور سے واقف نہیں وہ بس گنگنا کر مصرعے کا وزن پورا کرتے ہیں ۔۔۔۔ انہوں نے شاید عمل میں میں م کو ساکن سمجھ لیا ہو گا۔۔۔۔!
  19. متلاشی

    متفرق اشعار والدِ گرامی جناب نصراللہ مہر

    الف عین محمد یعقوب آسی سید عاطف علی محمد اسامہ سَرسَری ابن رضا نور سعدیہ شیخ مزمل شیخ بسمل شوکت پرویز کاشف اسرار احمد نایاب آوازِ دوست منیب احمد فاتح محمد خلیل الرحمٰن امجد علی راجا ابن سعید نیرنگ خیال فرخ منظور سید شہزاد ناصر سید زبیر مہ جبین مقدس مغزل فاتح نیلم محمد بلال اعظم شمشاد...
Top