اور اگر اس کا مقابلہ لاہوری سے کیا جائے تو لاہوری لاہوری ہے اس میں جو قلم کی چال ہے وہ کہیں اور ممکن نہیں۔ لاہوری سے زیادہ رواں ایرانی نستعلیق ہے ۔۔۔ لیکن ایرانی نستعلیق میں باریکیاں اور نفاست بہت کم ہیں جبکہ لاہوری نستعلیق بہت زیادہ نفیس ہے ۔۔۔! (یہ میری ذاتی رائے ہے یار لوگوں کا متفق ہونا...