نتائج تلاش

  1. متلاشی

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہنا اصلاح تو اساتذہ ہی کریں گے ۔۔۔ میں تو خود ہی مبتدی ہوں ۔۔۔ آپ کو ان باکس میں کچھ مشورے دوں گا۔۔۔!
  2. متلاشی

    ہم نشیں تُو خزاں کی بات نہ کر ۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب کہا بہنا تاہم اصلاح کی گنجائش موجود ہے ۔۔۔۔ :)
  3. متلاشی

    مانوس یاد ۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    بہت خوب نور بہنا بہت خوب
  4. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    زہیر البازی نسخ کی ڈیٹ تو زہیر البازی صاحب ہی بتا سکتے ہیں ۔۔۔۔ اور مہرِ نستعلیق پر کرننگ کا کام رہتا ہے ۔۔۔۔ اور کرننگ ہی سب سے اوکھا کام ہے ۔۔ ۔آج کل محفل پر کرننگ پر بڑے جوش و جذبے سے کام ہو رہا ہے امید ہے جلد ہی محفلین اوپن ٹائپ میں بھی کرننگ کا بہترین سلوشن نکال لیں گے ۔۔۔۔اس کے بعد ہی...
  5. متلاشی

    وعلیکم السلام ۔۔۔آج کل جاب کر رہا ہوں اس لیے فونٹ کو ٹائم نہیں دے پا رہا۔۔۔ کرننگ پر کام رہتا ہے...

    وعلیکم السلام ۔۔۔آج کل جاب کر رہا ہوں اس لیے فونٹ کو ٹائم نہیں دے پا رہا۔۔۔ کرننگ پر کام رہتا ہے ۔۔ کوئی معینہ تاریخ نہیں بتا سکتا۔۔۔۔
  6. متلاشی

    ایک تشنہ مسافر !!! ۔۔۔۔۔۔۔۔ نور سعدیہ شیخ

    کیا نور بہنا! نا امیدی اچھی نہیں ہوتی ۔۔۔! زندگی میں نشیب و فراز آتے رہتے ہیں۔۔۔آپ اتنی اچھی لکھاری اور شاعرہ ہیں یوں ناامیدہونا اچھا نہیں۔۔۔۔ ! تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے جو یقیں کی راہ پہ چل پڑے ، انہیں منزلوں نے پناہ دی جنہیں وسوسوں نے...
  7. متلاشی

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    ارے میرے باادب بھائی میں نے 3جی نیٹ موبائل پر نہیں پی سی یا لیپ ٹاپ پر چلانا ہے 3جی ایوو کے ذریعے کیونکہ اس میں سم سلاٹ موجود ہے ۔۔۔!
  8. متلاشی

    تھری جی ایوو پر سم سے نیٹ کیسے چلایاجائے۔۔۔۔! پلیز ہیلپ

    السلام علیکم! میرے پاس 3جی سپورٹڈ ایوو ڈیوائس ہے میں نے جاز کی سم پر 3جی پیکج بھی لگایا ہے اور سم ڈیوائس میں انزرٹ کی ہے ۔۔۔ مگر نیٹ نہیں چل رہا ۔۔۔ اس کی کیا وجہ ہے ؟؟؟ کیا اس کی علیحدہ سے کوئی سیٹنگ کرنی پڑے گی ۔۔۔؟؟ جلدی رہنمائی کریں ۔۔۔ شکریہ
  9. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    چشمِ ماروشن و دلِ ما شاد ۔۔۔!
  10. متلاشی

    یوں بے خبر نہ ہو

    اسی فورم پر اصلاح سخن کے سیکشن میں مختلف نو آموز شعراء کا کلام دیکھیں وہاں اساتذہ نے تقطیع کر کے دکھائی ہوئی ہے ۔۔۔ آپ سید ذیشان بھائی کے عروض کے سوفٹ وئیر کی مدد بھی لے سکتے ہیں ۔۔۔۔
  11. متلاشی

    محاورے کی زبان میں بات کریں ۔۔!

    یہاں سے تو سب گدھے کے سر سے سینگ کی طرح غائب ہو گئے ۔۔۔۔ :(
  12. متلاشی

    یوں بے خبر نہ ہو

    اوزان میں حروف کی تعداد نہیں بلکہ ان کی ادائیگی (آواز ) کو لیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ اور آوازیں بنیادی طور پر صرف دو قسم کی ہوتی ہیں ایک چھوٹی آواز جسے ہم 1 کہہ لیں اور ایک بڑی آواز جسے ہم 2 کہہ سکتے ہیں ۔۔۔۔ دنیا کا ہر لفظ اس طرح ان ہی دو بنیادی آوازوں سے مل کر بنتا ہے ۔۔۔ لمبی آواز وہ ہوتی ہے...
  13. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    شکریہ استاذ گرامی ۔۔۔ سمجھ گیا ۔۔۔ آئندہ خیال رکھوں گا۔۔۔۔!
  14. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    استاذگرامی جناب الف عین محمد یعقوب آسی صاحب لفظ گذرے کی درست املاء کیا ہے ؟؟؟؟
  15. متلاشی

    یوں بے خبر نہ ہو

    فعولن فعولن فعولن فعو
  16. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    جی بالکل شاہ صاحب کے خط کی بنیاد لاہوری ہی ہے البتہ ان کے قلم میں ایرانی نستعلیق کی آمیزش ہے۔۔۔۔ شاہ صاحب کے قلم میں روانی بہت زیادہ ہے ۔۔۔ جس سے ان کے خط میں مزید نفاست ، دلکشی اور نکھار آ گیا ہے ۔۔۔۔ ویسے اصل لاہوری تو جناب پروین رقم صاحب ، زریں رقم ، اور یوسف سدیدی علیہ الرحمہ کا ہی ہے ۔۔۔۔...
  17. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    ان شاء اللہ لاہوری نستعلیق (مہر نستعلیق )کے بعد دہلوی نستعلیق پر بھی فونٹ بنانے کا ارادہ ہے ہمارا۔۔۔ دعاؤں کی درخواست ہے ۔۔۔!
  18. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    اوپر چند نمونے پیش کئے ہیں لاہوری نستعلیق کے یار لوگ خود ہی موازنہ کر لیں کہ کونسا خط زیادہ جاذب نظر اور دل کو موہ لینے والا ہے لاہوری یا دہلوی ۔۔۔! میرا مقصد دہلوی طرزِ خطاطی کو کم تر ثابت کرنا ہرگز نہیں ۔۔۔ اس کی ایک اپنی پہچان ہے اور اس کو پسند کرنے والے لوگ بھی کافی تعداد میں موجود ہیں ۔۔۔...
Top