نتائج تلاش

  1. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    دیگر شعرائے محفل بھی اپنی قیمتی رائے دے کر ممنون فرمائیں
  2. متلاشی

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    السلام علیکم ! ایک غزل جس کے کچھ اشعار بہت عرصہ پہلے کہے گئے تھے باقی ابھی مکمل کیے ، اصلاح و تنقید کے لیے پیشِ خدمت ہے ۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے کوچۂ دل میں مکیں چاند ستارے دیکھے راہِ الفت سے جو گذرے تو تڑپتے ہم نے عشقِ لیلیٰ میں کئی قیس بچارے دیکھے یوں تو عشاق کئی ڈوب کے...
  3. متلاشی

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    آپ نے جتنے بھی سیمپل دئیے ہیں ان میں سے کوئی بھی فونٹ نہیں بلکہ ہاتھ سے کی گئی خطاطی ہے
  4. متلاشی

    اس فانٹ کی پہچان معلوم کرنی ہے

    یہ فونٹس نہیں بلکہ ہاتھ کی خطاطی ہے۔۔۔ آپ اوپر ڈیلی چارجز والے سیمپل میں ر کو غور سے تجزیہ کریں تو ہر جگہ یہ ر مختلف ہے کہیں ذرا بڑی کہیں ذرا چھوٹی ۔۔۔ اس کا مطلب یہ فونٹ نہیں بلکہ خطاطی ہے اور ڈیجیٹل بھی نہیں بلکہ ہاتھ سے کی ہوئی کیونکہ ڈیجیٹل میں ایک دفعہ ر ڈرا کرنے کے بعد دوبارہ نئی بنانے کی...
  5. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    کیوں بھائی عارف تیار ہیں آپ ؟
  6. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    زبردست عارف بھائی اب صحیح کام کرے گا یہ ہر جگہ
  7. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جو پسند ہے وہی کھلا دیں آج افطاری میں :)
  8. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی کنجوس ہیں آپ۔۔۔۔۔ :mad: اور لگتا ہے حلوائی انکل سے مار کھانے کا وسیع ایکسپیرئینس ہے آپ کو :laugh1:
  9. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    صحیح انشاء اللہ جلد آپ کو مفصل مضمون موصول ہو جائے گا
  10. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    اور میری مٹھائی کدھر جو تیار ہوا اس کام کو سر کرنے کیلیے؟؟؟؟؟
  11. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    جی رانا بھائی ایسا ممکن ہے اور ٹول بنائے بغیر آٹو کریکٹ کے ذریعہ سپیس کی دبانے کے بعد کرننگ اپلائی بھی کروائی جا سکتی ہے ۔۔۔ لیکن اگر آپ پلگ ان بنا دیں تو اس سے سپیس کی دبانے کے جھنجٹ سے نجات مل سکتی ہے ۔۔۔ ویسے یہ جھنجھٹ تو نہیں کیوں کہ ہر لفظ کے بعد سپیس کی ٹائپنگ کے دوران دبانا تو ضروری...
  12. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    جی ٹھیک ہے میں لکھ دوں گا کب تک چاہیے ؟
  13. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    چلیں اللہ کرے یہ پہاڑ سر ہو جائے
  14. متلاشی

    دسویں سالگرہ دسویں سالگرہ پر سوونئیر کی تیاری

    عارف بھائی کیا کام ہو گا ہمارے ذمے ؟
  15. متلاشی

    سعد نستعلیق نسخہ 2 میں خودکار کرننگ!

    عارف بھائی اگر برا نہ منائیں تو میرے خیال سے یہ آٹو کرننگ نا قابل استعمال ہے ۔۔ کم از کم الفاظ اور کریکٹرز کا فرق تو پتا چلنا چاہیے اس میں تو یہ بھی پتہ نہیں چلتا کہ الف اگلے حرف کے ساتھ ہے یا پچھلے کے ساتھ ۔۔۔
  16. متلاشی

    نفیس کی بنیاد پر بنایا گیا القلم جوہر نستعلیق

    کافی اچھا رزلٹ ہے مکرمی شاکر القادری صاحب۔۔ امید ہے مزید ترسیمہ جات ڈالنے کے بعد مزید بہتر ہو جائے گا۔۔۔
Top