نتائج تلاش

  1. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    میرے پاس تو چل رہے ہیں
  2. متلاشی

    زہیر البازی نسخ !

    میری زہیر البازی صاحب سے دو تین دفعہ ملاقات ہو چکی ہے وہ جامعہ اشرفیہ لاہور کے مفتی ہیں۔ ان کے والد صاحب ایک اعلی پائے کے خطاط ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہت بڑے بزرگ عالم بھی تھے ۔۔۔ ان کافونٹ واقعی اب تک کے بنائے گئے نسخ فونٹس میں سے سب سے زیادہ بہترین فونٹ ہے ۔۔۔ فونٹ کے حوالے سے میری ان سے ملاقات...
  3. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    چند دنوں تک نمونے فراہم کردوں گا نعیم بھائی
  4. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ان پیج میں کرننگ فونٹس کافیچر نہیں بلکہ انکے سوفٹ وئیر کا فیچر ہے اور میں سوفٹ وئیر (ایم ایس ورڈ ) کے ذریعہ ان پیج سے بہتر کرننگ دے سکتا ہوں بحمداللہ :)
  5. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    ہمارا مہر نستعلیق فونٹ کے بعد برصغیر کے تمام مشہور خطاطین جن میں نفیس شاہ صاحب ، عبدالمجید پروین رقم، یوسف سدیدی صاحب ، تاج الدین زریں رقم صاحب وغیرہم کی خطاطی پر مشتمل فونٹس بنانے کا ارادہ ہے ۔۔۔ مگر یہ تب ہی ممکن ہو سکتا ہے جب ایک بڑی ٹیم اس پروجیکٹ کو آرگنائز کرے۔ اور اس پر محنت کرنے والوں کو...
  6. متلاشی

    ہاتھ کی خطاطی سے فانٹ کی تیاری!

    میرے خیال سے کسی بھی بلند پایہ فونٹ کے لئے خطاط کا خود فونٹ ڈیزائنر ہونا ضروری ہے مطلب ویکٹرز میں بھی اشکال کی نوک پلک وہی سنوارے جس نے ان الفاظ کی کتابت کی ہو ورنہ پھر وہی رزلٹ نکلے گا جو نفیس نستعلیق کا ہے ۔۔۔۔ جس میں نفیس شاہ صاحب کی لکھائی کی جھلک تک بھی دکھائی نہیں دیتی :(
  7. متلاشی

    السلام علیکم سعد بھائی کیسے ہیں ؟

    السلام علیکم سعد بھائی کیسے ہیں ؟
  8. متلاشی

    سعد نستعلیق ریلیز!

    زبردست عارف بھائی
  9. متلاشی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    میرے پاس کام کررہا ہے عارف بھائی لیکن یہ ڈائریکٹ ورڈ سے کنورٹ نہیں کرتا فائل خود بخود ایکروبوٹ میں کھل جاتی ہے وہاں پر آپ کا ایکشن سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے اپلائی کرنا پڑتا ہے ۔ تب جا کہ کنورٹ ہوتا ہے اور پھر اس کو سیو ایز بھی کرنا پڑتا ہے
  10. متلاشی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    عارف بھائی Adobe Acrobat Pro DC کے لئے بھی کوئی ایکشن فائل تیار کر دیں تو مہربانی ہوگی ۔۔۔ اور ایک مزے کی بات آپ کو بتاوں کے ورڈ 2013 میں میرے پاس convert to pdf and run action آ رہا ہے جہاں سے آپ کا تیار کردہ ایکشن ڈائریکٹ ورڈ میں اپلائی کروایا جا سکتا ہے:)
  11. متلاشی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    عارف بھائی میرے پاس اس کا صحیح رزلٹ نہیں آ رہا :arrogant:
  12. متلاشی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    عارف بھائی دئیے گئے لنک سے تو صرف یہ ایکس ایم ایل کوڈ نظر آ رہا ہے ?xml version="1.0" encoding="UTF-8"?> <Workflow xmlns="http://ns.adobe.com/acrobat/workflow/2012" title="Outline" description="" majorVersion="1" minorVersion="0"> <Group label="Untitled"> <Command name="COMP:AddWatermark"...
  13. متلاشی

    جی الحمد للہ سب خیریت ہے ۔ آپ سنائیں؟

    جی الحمد للہ سب خیریت ہے ۔ آپ سنائیں؟
  14. متلاشی

    ورڈ 2013 سے کورل ڈرا x7 تک!

    زبردست عارف بھائی لیکن اگر یہی طریقہ ڈائریکٹ ورڈ کے اندر لگ جاتا تو یقینا مزہ دوبالا ہو جاتا
  15. متلاشی

    گرافکس ورڈ ۲۰۱۰ سے کورل ڈرا ایکس ۵ تک!

    عارف بھائی یہ طریقہ خاصا لمبا ہے کیا ان پیج 3 کی طرز پر ڈائریکٹ پی ڈی ایف کنورژن نہیں کی جا سکتی ؟؟؟؟ میرے خیال سے انہوں نے کوئی او سی ایکس ٹول استعمال کیا ہے کنورژن کے لئےتو وی بی کی مدد سے ورڈ میں بھی وہی ٹول اپلائی کروایا جا سکتا ہے ۔۔۔ باقی مزید روشنی پروگرامر حضرات ہی ڈال سکیں گے
  16. متلاشی

    کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟

    السلام علیکم ! کیا ورڈ سے ان پیج 3 کی طرح ویکٹر پی ڈی ایف فائل بنائی جا سکتی ہے ؟
  17. متلاشی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    میں آپ سے متفق ہوں عارف بھائی ۔۔۔! ہم نے بہت پہلے سے ن غنہ کو اپنے فونٹ میں 4 کریکٹر کے طور پر ٹریٹ کیا ہے ۔۔۔ اور اس کا صحیح استعمال اگر نستعلیق میں کہیں عربی لکھ پڑ جائے تو پھر نون غنہ کے درمیانی اور شروع والی اشکال کی اشد ضرورت ہوتی ہے ۔۔۔ جیسا کہ قرآن میں بعض مقامات میں خالی شوشہ بغیر کسی...
  18. متلاشی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    عارف بھائی کیا فیض کے لگیچرز فری ہیں جیسے آپ نے انہیں استعمال کیا ؟؟؟؟؟
  19. متلاشی

    فیض لاہوری نستعلیق کشیدہ کی ایک جھلک محفل کیساتھ!

    بہت خوب عارف بھائی اس کی کرننگ کے حوالے سے کیا آئیڈیا ہے آپ کے پاس؟ کس ترتیب سے لگیچرز رکھے آپ نے ؟؟؟
Top