جب ہم اپنے مقاصد کو حاصل کرنے میں ناکام رہتے ہیں یا کوئی دوسرا شخص ہماری کسی کمی یا کوتاہی کی طرف نشاندہی کرتا ھے تو نارمل سی بات ھے پہلا ردعمل یہ ہوتا ھے کہ ہم منفی سمت میں سوچنے لگتے ہیں اور اپنے آپ کو اپنی کوتاہی کیلئے کوستے ہیں ،،،،جب کوئی انسان اس طرح کی منفی باتیں سوچنے لگتا ھے اور اسی...