مجھے لگتا ھے پاکستانیوں کی اکثریت آزمائے ہوئے مہروں کو دوبارہ آزمانے اور ذات برادری کی بنیاد پہ ووٹ ڈال کرہمیشہ خوشی اور اطمینان محسوس کرتی ھے اور اس پر یہ کہ اگلی بار بہتری کی امید بھی رکھتی ھے پھر اگلے الیکشن تک اس حکومت کو لعن طعن کرتی ھے اور انتخابات میں دوبارہ انہی کو ووٹ دے کے سوچتی ھے...