اردو محفل کے تمام منتظمین ،،، موڈریٹرز اور عوام الناس کو چھٹی سالگرہ بہت مبارک ہو،،،،، میں سمجھتی ہوں انٹرنیٹ کی دنیا میں چند ہی معیاری اردو فورم موجود ہیں جو صحیح معنوں میں اردو کی ترویج کیلئے کام بھی کر رہے ہیں اور اردو محفل کو ان میں منفرد حیثیت حاصل ھے ،،،،،، اس کے علاوہ مجھے اردو ٹائیپنگ...