نتائج تلاش

  1. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    یہ تو بہت اچھی بات ھے یعنی اور بھی لوگ دنیا سے بیزار ہیں :lol: شمشاد بھائی پھر سے چیک کریں ابھی چھ مہینے نہیں ہوئی ہونگے :cautious:
  2. زونی

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    یہ خوراک تو لازمی ھے ناں تاکہ ہاضمہ قائم رہے ۔۔۔۔۔ 8)
  3. زونی

    سعود عثمانی کس محبت میں پڑ گیا میں بھی ۔ سعود عثمانی

    بہت خوب !!!! اک الاو کے گرد بیٹھے ہوئے راکھ کا ڈھیر ہو گیا میں بھی
  4. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    کتنا اچھا جان گئے ہیں آپ مجھے۔۔۔۔۔۔ محسن شفیق حجازی کا انٹرویو یاد دلا دیا :p
  5. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    آجکل ماسٹرز ان انگلش لٹریچر پارٹ 2 نئیر ایگزامز :p کتنے عرصے بعد؟؟
  6. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    اگر جواب آئے "نہیں" تو اگلا سوال کیا ہو گا ؟؟ :p
  7. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    سعود بھیا پھر شروع ہو گئے :notworthy:
  8. زونی

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    ارے اتنا پرانا دھاگہ ۔۔۔۔:battingeyelashes:
  9. زونی

    پاپا کی پیاری - ماما کا راج دلارا

    پاپا کی پیاری اور ماما سے ڈانٹ :unsure:
  10. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    اتنی کونسی ڈگریاں ؟؟؟؟ بڑی ڈگری تو ابھی ہاتھ نہیں لگی کوئی ;)
  11. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    میرا خیال ھے وہ بھرم لفظ ھے ۔۔۔۔۔۔
  12. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    فٹ فاٹ شمشاد بھائی پہلے جیسی اور جانا کہاں ھے یہیں ہوں محفل پہ اور باقی تو آپکو پتہ ہی ھے کہ کیا کر رہی ہوں۔۔۔۔ :p
  13. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    یہ "برہم " کیا چیز ھے فہیم؟؟؟ :cautious:
  14. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    کیوں جی میں کیا چالیس من کی ہوں ؟؟؟:p
  15. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    حال تو اچھے ہیں سارہ مستقبل کی فکر ھے بس ;) آپ کی بھی کافی عرصے بعد واپسی ہوئی ھے ،،،خوشی ہوئی دیکھ یہاں دیکھ کے !!:)
  16. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    اب تو حآضر ہو گئی سعود بھیا :)
  17. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    بلکل ہو گئی ھے واپسی ،،،،محفل سے بڑا ایڈونچر کونسا ھے ;)
  18. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 98

    السلام علیکم !!!!! کیسے مزاج شریف ہیں سب دوستوں کے ؟؟؟ 8)
  19. زونی

    مبارکباد سارہ خان کو سالگرہ مبارک ہو :)

    السلام علیکم!! سالگرہ مبارک ہو سارہ ،،،،، بہت سی نیک تمنائیں آپ کے لیے ۔:)
  20. زونی

    کون ہے جو محفل میں آیا 74

    واہ فہیم یہ تمہارا ذوق تو کافی سدھر گیا ھے :p
Top