نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ذہن میں ہی رہنے دیں ۔ ۔ ۔ :D
  2. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    اب بات کرتے ہیں اپنی کافی ٹائم سے پلی ہوئی باؤل میں مچھلیوں کے جوڑے کی سچی مچی کا جوڑہ تو نہیں پتہ بس دو ہیں اسی حساب سے کہا۔۔۔ہمیں ایک تجربہ اور ہوا ایسا کوئی انوکھا بھی نہیں مگر ہوا یہ کے ہر شے توجہ مانگتی ہے یعنی تھوڑی سی ترمیم کے ساتھ ۔۔محبت فاتح عالم اس جہانِ زندگانی میں ۔۔۔ ان کے دانے کے...
  3. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    بھیا وہ جانور پلیٹ میں آنے سے پہلے کا کوئی تجربہ یا مشورہ ہو تو بتائیں ۔ ۔ ۔
  4. اکمل زیدی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    آپ نا بھی بتاتیں تو ہمارے ذہن میں یہ دو لفظ آئے تھے آپ کی مصروفیت کے بارے میں ۔ ۔ ۔ :)
  5. اکمل زیدی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ویسے آئیڈیا برا نہیں ہے ۔۔۔صوتی خلاصہ بھی ہو سکتا ہے ساتھ میں اپنے تاثرات بھی ساتھ ہوں تو صحیح ہے ۔۔۔
  6. اکمل زیدی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    محمد وارث جو بھی مطالعہ کرتا ہے بہت اچھی بات ہے ۔۔۔تو ایک مشورہ ہے کہ ظاہر ہے مطالعہ کے لیے پوری یکسوئی موقع اور ٹائم چاہیے ہوتا ہے جب ہی یہ معرکہ سر ہو پاتا ہے ۔۔ اگر کچھ یوں ہو جائے کہ جو پڑھ نہیں پاتے یا جن کے پاس وہ بک (حالانکہ نیٹ نے یہ مسئلہ بھی حل کردیا آن لائن ڈاونلوڈنگ ہو سکتی ہے)...
  7. اکمل زیدی

    مبارکباد اپنے عدنان بھیا کو منصب 20000 ہزاری پر دلی مبارکباد

    20000 کے چوتھائی کا معرکہ تو ہم نے بھی سر کرلیا مگر ہاں بھئی ہمارے لیے لڑی کون کھولے ۔۔۔اپنے عدنان بھیا ہوا کرتے تھے ۔۔۔لگتا ہے انہیں بھی ہوا لگ گئی ۔۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    انکے ساتھ مجھے ادب دوست بھی یاد آگئے ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    ہم ڈ ھانپ تو لیں نین ، تیرے نین سے پہلے

    بہت عمدہ محفلین تھے ڈاکٹر صاحب مختصر مگر بہت اچھا ساتھ رہا ان کے ساتھ۔۔۔
  10. اکمل زیدی

    غور فرمائیں۔۔۔

    کہاں غائب رہے سر جی بڑے دنوں بعد آئے۔۔ باقی ۔۔ بہت عمدہ نکتہ بیان کیا ہے آپ نے واقعی۔۔کچھ ایسی ہی صورتحال ہے سمجھ کے نہ پڑھنا بھی وظیفہ کی افادیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے ۔۔ سمجھ کے متوجہ ہو کر پڑھنا ایک اہمیت رکھتا ہے ۔ ۔۔
  11. اکمل زیدی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    حال دل میں سنا نہیں سکتا لفظ معنیٰ کو پا نہیں سکتا
  12. اکمل زیدی

    دسمبر

    مونگ پھلی اور کمبل موسمبی اور دھوپ کتنا حسیں یہ دسمبر کا ہے روپ :love:
  13. اکمل زیدی

    شعر کے اندر کے کسی لفظ سے آگے کا شعر بنائیں۔ شکریہ

    ہو سکے تو دل صد چاک دکھایا جائے اب بھری بزم میں احوال سنایا جائے
  14. اکمل زیدی

    ۔۔ پہلے ہم پاکستانی تو بن جائیں ابھی قومیت کی شیر خواری کا زمانہ ہے امریکہ کو بھی ایک قوم بننے...

    ۔۔ پہلے ہم پاکستانی تو بن جائیں ابھی قومیت کی شیر خواری کا زمانہ ہے امریکہ کو بھی ایک قوم بننے کے لیے دو سو سال لگے ہیں ۔ ۔ ۔
  15. اکمل زیدی

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    میں اِن کے اتنے پرتپاک استقبال کے باوجود جانے کی وجہ سوچ ہی رہا تھا کہ اچانک میری نظر اس پعر پڑی اور ساری وجہ سمجھ آگئی۔۔۔
  16. اکمل زیدی

    یارب کسی کا باغِ تمنا خزاں نہ ہو دنیا میں بے چراغ کوئی خانماں نہ ہو ماں باپ سے جدا پسرِنوجواں نہ...

    یارب کسی کا باغِ تمنا خزاں نہ ہو دنیا میں بے چراغ کوئی خانماں نہ ہو ماں باپ سے جدا پسرِنوجواں نہ ہو چھٹ جائیں سب یہ فرقتِ آرامِ جاں نہ ہو گر لاعلاج ہے تو کلیجے کا داغ ہے بدتر وہ قبر سے ہے جو گھر بے چراغ ہے (میر انیس)
  17. اکمل زیدی

    16 دسمبر : یومِ سیاہ ۔۔۔ضبط لازم ہے، مگر دکھ ہے قیامت کا۔۔۔؛(

    16 دسمبر : یومِ سیاہ ۔۔۔ضبط لازم ہے، مگر دکھ ہے قیامت کا۔۔۔؛(
  18. اکمل زیدی

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    جی آپا جی ۔۔۔۔ان جاسم صاحب کو خوب جانوں میں۔۔۔کبھی کمپیریٹیولی بات کر کے دیکھیں یا عارف کریم کے نام کی پرانی لڑیاں کھنگالیں ۔۔۔ان کی دیارِغیر یت حب الوطنی آشکار ہو جائے گی۔۔
Top