نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    پوسٹس پر بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔۔۔۔
  2. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    ہاں ہاں وہ چھوٹا سا کارڈ بھی لگا دیجیے گا دعا والا۔ ۔ ۔ :love:
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    نہیں نہیں زیادہ زور نہ دینا روؤف بھائی ورنہ ۔۔۔
  4. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    بڑی سیانی ہو گئی ہیں۔۔۔یہاں کہیں۔۔عبد الروؤف بھائی کی صحبت تو میسر نہیں ۔ ۔ ۔ :D
  5. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    اب عمران بھائی کا کام شروع ۔ ۔ ۔ :D
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    عاطف بھائی دو چار میل اور چل لیں اپنے شہر میں بھی۔۔۔ عمران بھائی بہت یاد کر رہے ہیں آپ کو
  7. اکمل زیدی

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    صحیح ہے بھئی صحیح ہے ۔۔۔ہمیں تو نہ دی ایسی مبارکباد۔۔۔ :(
  8. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    مخالفت کر لیتے تو کیا چلا جاتا ۔۔۔ہمارا کچھ بچ ہی جاتا ۔ ۔ ۔ :weep:
  9. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    چلیں دیکھ لیتے ہیں ٹرائی کے لیے آپ کچھ پارسل کریں دیکھتا ہوں ۔۔۔کتنی دیر میں پہنچا۔۔۔ :heehee:
  10. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    شکریہ میڈم ۔۔۔آپ نے بھی اپنے نام کی لاج رکھی۔۔۔بڑی صابرہ نکلیں آپ مبارکباد دینے میں ۔ ۔ ۔
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    نہیں اب ہم اسی میں خوش ہیں۔۔۔:battingeyelashes:
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    شکریہ ۔۔۔ہمارے حساب میں کسی قریبی دکان سے خرید لیں ۔۔۔:cute:
  13. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    آپا جی اتنی خطرناک دھمکیاں نہ دیا کریں ہمارے صاحبزادے کے بھی ہاتھ آگیا ہے یہ ہتھیار۔۔۔دادی سے کہہ دونگا۔۔۔:oops:
  14. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    اوہ شکر ۔۔۔ہاں اب نظر آئیں۔۔۔آپ کی تسلی کے بعد۔۔۔ :D
  15. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    :nailbiting:آپا جی سچ بتائیں کچھ غلط ہو گیا کیا یہ تالیاں کم اور چپیٹیں زیادہ لگ رہی ہیں۔ ۔۔کچھ تیکنکی فالٹ تو مجھے بھی لگ رہا ہے اس جملے میں مگر بالمشافہ ہم نے ڈایئریکٹ گفتگو کے لیے استعمال کیا ہے ۔۔۔:noxxx:
  16. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    اوپر پتیسہ والی کوئی پوسٹ پڑھائی میں نہیں آرہی ۔ ۔ ۔ :twisted:
  17. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    ارے خان صیب کیا حال ہیں شکریہ ۔۔۔اور سنائیں بینڈ بج گیا آپ کا ؟
  18. اکمل زیدی

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    سر جی اتنے ڈیسنٹ اور میچور لوگوں کی صحبت کا اثر لیا ہے کہ اب ہم میں بھی ٹہراؤ آہی گیا ۔۔۔یہاں کی ٹِین ایج کا زمانہ گذر گیا۔۔:cool:
Top