نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    واہ واہ عمران بھائی کیا برجستگی پائی ہے آپ نے برجستہ شعر تو بہت سنا تھا مگر برجستہ مضمون اور وہ بھی خوب ۔۔:applause:
  2. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    نہیں استانی ۔۔۔:D
  3. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    ایسا نہ کہیں ہم دل پر لے کر بیٹھیں یا نہ بیٹھیں مگر آپ کی بات ہمارا دل ضرور بٹھا دے گی ۔ ۔ ۔ :oops:
  4. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    سچ میں استاد جی نے ایک اصلاح سخن میں ایسے طور پر اصلاح کی تھی کے باز آئے۔۔۔اب لکھتے بھی ہیں تو خود استاد بن جاتے ہیں اور پھر ہم خود کلامی کرتے ہیں کہ غالب ، ذوق یا آتش ہوتے تو مقابلہ ہوتا ۔۔۔
  5. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    احمد بھائی 7 سال سے آپ کا 7 ہیں تو اتنا تو اندازہ ہو ہی جاتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
  6. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بھئی اب تو ضرور دیں گے ۔۔۔آفیشلی بہت اصرار کیا گیا ہے ۔ ۔ ۔ :cool: رہی بات بے زتی کی تو ہم اسے گل و گلزار ہونا سمجھتے ہیں ۔۔کہ دانہ مل کے مٹی میں ۔۔۔۔والا شعر یاد ہے نا۔۔۔اور ۔۔استاد جی سے اتنے ڈنڈے پڑے ہیں یہاں پر کہ اب یہ تو محسوس بھی نہیں ہوئی ۔ ۔ ۔ :D
  7. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    اچھا جب ہی آج تک آپ کے عینک نہیں لگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :unsure:
  8. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ٹینشن نہ لیں احمد بھائی ۔۔۔آپ اس بار کی دعوت پر ضرور آئیے گا ۔۔۔ہم دونوں آپ کے سامنے بیٹھ کر پائے کھائینگےاور آپ کے لیے مولی کی بھجیا منگوائینگے ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    سمجھ گیا احسن بھائی اور آپ کا مشورہ زیادہ احسن ہے ۔۔۔کیونکہ اس سے شعر کے حسن میں اضافہ ہو رہا ہے ۔۔۔اور ہمارا جو شعر کو رُخ دینا مقصود تھا وہ بھی کما حقہ پورا ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔
  10. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    چلیں جی اب لگیں گی رونقاں ۔ ۔ ۔۔ :dancing:
  11. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    گُڈ ہوگیا ۔۔۔ہوگیا ۔۔۔۔اے جذبہ دل گر میں چاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:cool:
  12. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    سب چھوڑیں یہ بتائیں یہ فیڈ کیسے ہوتے ہیں فونٹ۔۔۔یا جملہ ۔ ۔ ۔ جس پر ہم نے چشمہ اٹھا لیا تھا ایکبار۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    میڈم ایسے ہی اپنی ناقص علمی کا اعتراف کرتے ہوئے ایک مشورہ ہے اگر اس شعر میں اذن پرواز دے کے ظالم نے کاٹ ڈالے ہیں سب ہمارے پر اس میں ایک معمولی تبدیلی اگر یوں کر لیں ۔۔۔۔۔۔ ----تو معنی میں کافی فرق نہیں آجائے گا ؟ اذن پرواز دے دی ظالم نے کاٹ ڈالے ہیں جب ہمارے پر ؟؟؟
  14. اکمل زیدی

    ہم کو تکیہ تھا استخارے پر

    بہت عمدہ اور مبارکاں ۔ ۔ ۔ منظوری پر۔۔
  15. اکمل زیدی

    پہلے مسکرائیں، پھر بچوں کو سبزیاں کھلائیں تو وہ بھی کھائیں گے

    ہاں ہوتا نا۔۔ ہم حکیم رضی الدین خان صاحب کے ساتھ ان کا بھی نام لے دیتے۔ ۔ ۔ :lol:
Top