نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    بھیا ہم تو موقع کی تلاش میں رہتے ہیں ویسے بھی کہ کب یہ کام نمٹے اور ایک چکر لگا کر آئیں ۔۔۔پھر کام کے چکر میں چکر آجاتے ہیں تو تو بس اسی چکرانے میں وقت گذر رہا ہے ۔۔
  2. اکمل زیدی

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ہاں یہ تو دیکھا ہی نہیں کہ اتنے عظیم لوگ رہ گئے میری کیا بساط ۔۔۔بس جی بڑی نفسا نفسی کا عالم ہے صرف اپنی پڑی رہتی ہے ۔۔ ۔پھر بھی بہرحال یہ آپ سے فورم کی محبت کا ثبوت ہے اس طرح کی لڑی سوچا تو ہم نے بھی کئی بار مگر ہم خود اتنے اِن نہیں ہیں آجکل یہ آپ جیسے ہی کسی ریگولر محفلین کو زیب دیتا تھا سو...
  3. اکمل زیدی

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اتنا بے اعتباری معاملہ نہیں سر جی یہاں ۔۔۔سب ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح نہیں تو اچھی طرح ضرور جانتے ہیں۔۔۔یہاں پر آپ سے اتفاق نہیں ایسی شاہراہ عام بھی نہیں۔۔۔یہ
  4. اکمل زیدی

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    باقی زیک صاحب کا شعر پر ایک جوابی شعری شرارت کیے زمرے میں ڈال دیں کہ ۔۔۔ تھے تو آبا وہ تمھارے ہی، مگر تم کیا ہو ہاتھ پر ہاتھ دھرے منتظرِ فردا ہو! ------------ جوابی قورمہ مانگا ہے نہ تکہ نہ تقاضے میں بریانی دال چاول ہی صحیح کب کہا کہ زردہ ہو :grin:
  5. اکمل زیدی

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    گو کہ صاحب مضمون نے ہمیں در خور اعتناء نہ سمجھا بذریعہ ٹیگان مگر بہر حال اس محفل کی بابت کچھ درد تو ہم بھی رکھتے ہیں سو خود ہی در آئے ۔۔۔اب کچھ الفاظ کہنے کی جسارت کر رہا ہوں ۔۔ جیسے کی کما حقہ نشاندہی بھی ہو چکی ہے اور اس کے حل پر بھی بات ہو چکی ہے پھر بھی مانند طوطی ہی اظہار حال کے طور پر...
  6. اکمل زیدی

    9 رجب : ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور 10 رجب ولادت امام محمد تقی علیہ السلام اہل ولاء کو...

    9 رجب : ولادت شہزادہ علی اصغر علیہ السلام اور 10 رجب ولادت امام محمد تقی علیہ السلام اہل ولاء کو بہت بہت مبارک
  7. اکمل زیدی

    ۔۔۔واقعی۔۔۔

    ۔۔۔واقعی۔۔۔
  8. اکمل زیدی

    فی امان اللہ ۔ ۔ ۔

    فی امان اللہ ۔ ۔ ۔
  9. اکمل زیدی

    کرباس تن پہ اور خیالِ حریرِ ناز یوں صد ہزار شعلہ رگِ آستر میں ہے ہے انتہائے عقل یہ سودا جو سر...

    کرباس تن پہ اور خیالِ حریرِ ناز یوں صد ہزار شعلہ رگِ آستر میں ہے ہے انتہائے عقل یہ سودا جو سر میں ہے فکر و نظر کا معرکہ فکر و نظر میں ہے ریحان گو ہے کارِ زیاں شاعری مگر کاری طلسم اس شجرِ بے ثمر میں ہے ------------- زنگار میں ہے تابِ الم دل میں پر نہیں کیا یار سوئے آئنہ پرداز دیکھنا --------...
  10. اکمل زیدی

    معذرت بھائی صاحب میں نے آپ کو محمد ریحان قریشی سمجھ کر کہا تھا ۔۔۔ابھی آپ کے جواب کے انداز سے...

    معذرت بھائی صاحب میں نے آپ کو محمد ریحان قریشی سمجھ کر کہا تھا ۔۔۔ابھی آپ کے جواب کے انداز سے کچھ شک ہوا تو دوبارہ چیک کیا تو کنفرم ہوا
  11. اکمل زیدی

    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔

    جی بالکل ایسا ہی ہے ۔۔۔
  12. اکمل زیدی

    ریحان صاحب آپ کی شاعرانہ علمی اور شعری استعداد کا تو میں تہہ دل سے معترف ہوں مگر پتہ نہیں کیوں...

    ریحان صاحب آپ کی شاعرانہ علمی اور شعری استعداد کا تو میں تہہ دل سے معترف ہوں مگر پتہ نہیں کیوں اس شعر سے اتفاق نہیں کر پا رہا ہوں تکنیکی نہیں معنوی طور پر ۔۔ اگر میں کچھ سمجھ پایا ہوں تو کہیں یہ تو نہیں کہ ۔۔۔ مطلب رحمت نہیں تو عذاب ہی برسے تو دعا تو رحمت کی ہی مانگی جاتی ہے مگر آپ کچھ نہ کچھ...
  13. اکمل زیدی

    اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد۔۔۔بہت بہت مبارک سب کو -:rose:

    اَللّهُمَّ صَلِّ عَلی مُحمّدٍ وَ آلِ مُحمّد۔۔۔بہت بہت مبارک سب کو -:rose:
  14. اکمل زیدی

    - اپنے کاموں میں ایسے لوگوں کے ساتھ مشورہ کرو جو خدا کا خوف رکھتے ہیں. -خدا کی نزدیک اس عمل...

    - اپنے کاموں میں ایسے لوگوں کے ساتھ مشورہ کرو جو خدا کا خوف رکھتے ہیں. -خدا کی نزدیک اس عمل سے زیادہ محبوب کوئی عمل نہیں ہے جس پر مداومت کی جائی اور پابندی کے ساتھ بجا لایا جائے خواہ وہ عمل کم ہی کیوں نہ ہو. (امام محمد باقر علیہ السلام)
  15. اکمل زیدی

    1 رجب : روز ولادت امام محمد باقر علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو۔

    1 رجب : روز ولادت امام محمد باقر علیہ السلام تمام اہل ایمان کو بہت بہت مبارک ہو۔
  16. اکمل زیدی

    پھر ملاقات

    اے خان کا ٹکٹ آپ کروا رہے ہیں صوابی سے ؟ :unsure:
  17. اکمل زیدی

    پھر ملاقات

    دوسری کا کب انتظام ہے ؟ :daydreaming:
  18. اکمل زیدی

    پھر ملاقات

    شیخ صاحب کی آواز میں ہم آواز۔۔۔
  19. اکمل زیدی

    ورڈل/اردل

    Wordle 221 3/6* ⬜⬜⬜⬜🟩 ⬜⬜🟩🟩🟩 🟩🟩🟩🟩🟩 ہارڈ موڈ :daydreaming:
  20. اکمل زیدی

    ورڈل/اردل

    5/7 ⬛⬛⬛🟨 🟨🟨⬛⬛ 🟨🟩⬛⬛ ⬛🟩🟩🟨 🟩🟩🟩🟩
Top