نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    مزاح برائے تاوان

    ابھی ذرا گھوڑے کی بات کر لیتے ہیں ، آپ یہ بتائیں کہ یہ گھوڑا کراچی ساحلِ سمندر کا ہے یا کسی جنگ میں تصویر بنوائی تھی۔ ویسےتیر تلوار والے دور میں کیمرے ہوتے تو لوگ صرف تصویریں بنوا کر واپس ہو لیتے۔۔۔ :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب عرفان بھائی۔ ویسے آپ نے سرگوشی سے معاملے کو کافی حد تک سنبھال لیا۔😄
  3. محمد عبدالرؤوف

    مزاح برائے تاوان

    یورو کے لیے موزوں گُلِ یاسمیں ہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    مزاح برائے تاوان

    واہ واہ بہت خوب۔۔۔۔ کوئی تاوان ملا کہ نہیں۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے ۔ لیکن معصومیت وزن میں نہیں آ رہا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد ہماری آپا جی سیما علی کو 54 ہزاری ہونا مبارک ہو!

    واہ آپا واہ۔۔۔۔ محفل برخاست ہونے سے پہلے ایک اور سنگِ میل عبور کر لیا۔۔بہت مبارک ہو۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    ایویں ای تسی دل چھڈ جاندے او ۔۔۔۔
  8. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    :terror: :terror: :terror::terror::terror:
  9. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    لیکن دماغی بیلنس کی شدید کمی ہے۔
  10. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    تو کہا کیوں نہیں، کسی نے آپ کے کیبورڈ پر ہاتھ رکھ دیا تھا کیا؟
  11. محمد عبدالرؤوف

    تاسف گُلِ یاسمیں کو صدمات

    اللّٰہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اعلیٰ درجات عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے
  12. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    آپ پیادوں کا پہلے پہل سنگل جمپ لیتے ہوں گے، اور پیادوں کو وزیر بنانے کے خلاف ہوں گے شاید۔۔
  13. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    لڈو میں کھیلنے سے زیادہ پارٹی ماحول کا مزہ آتا ہے۔ میں نے اس مرتبہ چھٹیوں پر پاکستان میں بچوں اور بیگم کے ساتھ بہت کھیلا ۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    شطرنج کھیلا کرتا تھا کبھی ، اب دوبارہ کھیلنے کے لیے ذہن سے جالے اتارنے پڑیں گے۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.superking.ludo.star https://play.google.com/store/apps/details?id=com.miniclip.eightballpool
  16. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    لڈو اور ایٹ بال پول کی ایپس ہیں
  17. محمد عبدالرؤوف

    چیس، سکریبل و دیگر بورڈ گیمز

    نو نو گوٹیاں ہوتی ہیں نا ایک کھلاڑی کی۔
Top