زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد
یا تو ٹرمپ نے جنگ میں مرکزی کردار ادا کیا یا پھر یاز نے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #11
مئی 24، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد
یاز آپ کو اس سنگِ میل عبور کرنے پر مبارکباد، بس اب منزل دو قدم کے فاصلے پر ہے۔ 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #6
مئی 24، 2025
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
استاد صاحب بھی نئی محفل میں تشریف لے آئے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,315
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
خدا حافظ۔۔۔۔ پورن ماشی کی رات میں بد روحوں کا راج رہتا ہے۔ ہم تو سونے چلے
محمد عبدالرؤوف
Post #3,301
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ناپی ہوتی تو دو چار سو نہ کہتا بلکہ بتاتا کہ تین سو چالیس میل ، پانچ سو پچھتر قدم اور تین سینٹی میٹر
محمد عبدالرؤوف
Post #3,293
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ویسے اس مختصر سے تعارف سے شیطان کی آنت کوئی دو چار سو میل چھوٹی ہی ہو گی۔۔۔۔ ہیں نا!!!!
محمد عبدالرؤوف
Post #3,266
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
غلط بات ہے "بروہی" برادری برا منائے گی ۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,254
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اسے توارد کہیں گے، سرقہ نہیں۔۔۔😜
محمد عبدالرؤوف
Post #3,246
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
سودا تو دکان پر ملے گا آپا۔ شاپ میں سودا بھی نہیں، جیب میں پیسہ بھی نہیں یوں کہیے۔۔۔۔🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #3,218
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
ابھی مرغیوں کا قضیہ تو حل ہونے دو تم بکریوں کا ریوڑ ابھی سائیڈ پہ رکھو
محمد عبدالرؤوف
Post #3,200
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
سچی بات ہے۔۔۔۔ یہ ککڑوں سے بھید باؤ کیوں۔۔۔ ہم اینیمل رائٹس والوں کو ابھی بلواتے ہیں یہاں ۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,187
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ نام خطرے ناک ہے 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #3,177
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
تمہارا کیا بھئی ، تم تو ابھی آزاد امیدوار ہو 😂 یہ تو جوڑے والوں کے لیے بات کہی تھی۔۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,169
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
گل یاسمین سے کوئی فیس لینی ہو تو یورو میں لیجیے گا۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,161
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
لال بیگ۔۔۔۔ ان سے تو گھبراتی ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,149
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
یہ عمومی مشق ہو گی اور اس کا مظاہرہ بیچارے میاں لوگوں کے ساتھ ۔
محمد عبدالرؤوف
Post #3,144
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اور ساتھ میں یہ بھی کہیں "جب لال لال لہرائے گا" 🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #3,133
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
قید میں یعقوب نے لی گو نہ یوسف کی خبر لیکن آنکھیں روزن دیوار زنداں ہو گئیں
محمد عبدالرؤوف
Post #3,081
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
اب تو میں چلا،میجر صاحب مورچے سے بلاوے دے رہے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #2,994
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
تعارف
بہت مختصر سا تعارف ہے میرا
نہیں، ڈنڈا ہانکنے، دھمکانے اور ٹھکانے(عقل کو) لگانے کے لیے ہوتا ہے۔
محمد عبدالرؤوف
Post #2,989
مئی 23، 2025
فورم:
تعارف و انٹرویو
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top