پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 3 میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ لاہور میں جاری

پھسڈی آغاز کے بعد شاہینو نے اچھا ریکور کیا ہے
160/6
17 اعشاریہ 3 اوورز

آخری 15 گیندوں پر 30+ آ جائیں تو کافی ہونگے غالباً
 
آخری تدوین:

یاز

محفلین
پاکستانی گیند بازوں کو پِٹنا اتنا ہی عزیز ہے، جتنا کفار کو فانی دنیا سے محبت ہوا کرتی ہے۔
 

یاز

محفلین
تاہم شاہین آفریدی وغیرہ کے نہ ہونے کی وجہ سے پِٹنے کا تمام بوجھ حارث رؤوف کے سر پہ۔
This can be a deal breaker for BDs
 
197 رنز کا ہدف شاہینو نے محمد حارث کی سینچری کے چلتے با آسانی عبور کر لیا اور بنگلہ دیش کو سفید واش کر دیا۔
 
Top