آنکھیں دیکھیں تو میں دیکھتا رہ گیا
جام دونوں اور دونوں ہی دو آتشہ
آنکھیں یا میکدے کے وہ دو باب ہیں
آنکھیں ان کو کہوں یا کہوں خواب ہیں
آنکھیں نیچی ہوئیں تو حیا بن گئیں
آنکھیں اونچی ہوئیں تو دعا بن گئیں
آنکھیں اٹھ کر جھکیںتو ادا بن گئیں
آنکھیں جھک کر اٹھیں تو خطا بن گئیں
آنکھیں جن میں ہیں قید...