نتائج تلاش

  1. جیا راؤ

    فراز مسافرت میں بھی تصویر گھر کی دیکھتے ہیں۔ احمد فراز

    ہم ایسے خانہ بر انداز، کنجٍ غربت میں جو گھر نہیں تو تصاویر گھر کی دیکھتے ہیں بہت ہی خوب۔۔۔ !
  2. جیا راؤ

    میر اس کا خرام دیکھ کے جایا نہ جائے گا - میر محمد تقی – میر

    یاد اس کی اتنی خوب نہیں میر باز آ نادان پھر وہ جی سے بھلایا نہ جائے گا واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔ !!
  3. جیا راؤ

    آپکی speciality

    واہ۔۔ خرد۔۔۔ زبردست۔۔۔ !!!:) بہت پیارا لگ رہا ہے۔۔۔۔ :):)
  4. جیا راؤ

    ***میک اپ سے پہلے اور میک اپ کے بعد***

    ہاہاہاہا۔۔۔ ٹھیک کہا تعبیر جی۔۔۔ :biggrin::biggrin: یہ تو بہت ہی خوفناک لگ رہی ہیں۔۔۔۔۔ :biggrin:
  5. جیا راؤ

    مناسبات کا کھیل

    اسی لئے تو لاحاصل رہ گیا ہر بار۔۔۔۔۔۔ :biggrin::biggrin: عشق: بے کلی، کرب، اذیت، جاں سوزی و دلگیری، وحشت، خود فراموشی، احترام، بندگی مصلحت اندیشی کی ضد۔۔۔۔ شاید دیوانگی۔۔۔ :confused: (فاتح صاحب بہت شکریہ تھریڈ کی طرف توجہ دلانے کا۔۔۔۔ :))
  6. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    سیاسی بیانات دینا سیکھ رہے ہیں۔۔۔ :grin::grin:
  7. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    میں نے تو کبھی نہیں سنی۔۔۔۔ :eek::eek: پڑھی ضرور ہے۔۔۔۔ :battingeyelashes:
  8. جیا راؤ

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    :biggrin::biggrin::biggrin:
  9. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    حکم کی تعمیل کی گئی۔۔۔۔ :)
  10. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    بہت دن تو یہی سوچ کر نہیں آئی کہ کسی نے نہ آنے کی وجہ پوچھ لی تو کیا جواب دوں گی۔۔۔ :biggrin:
  11. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    یعنی آپ کسی قابل نہیں رہے۔۔۔ مان لیا جائے۔۔۔؟ :grin:
  12. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    اس سلسلے میں طلباء کا احتجاج جاری ہے۔۔۔ دیکھئے کیا نتیجہ نکلتا ہے۔۔۔۔
  13. جیا راؤ

    تھرڈ ڈویژن حاصل کرنے والے کو فیل تصور کیا جائے گا!

    کراچی یونیورسٹی میں پاس ہونے کے لئے (گریجویشن اور ماسٹرز دونوں میں ) کم سے کم مارکس پچاس فیصد رکھے گئے ہیں۔۔۔۔
  14. جیا راؤ

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    آپ کو نہیں کہا زینب ۔۔:(:( دراصل غصے سے برا حال ہو گیا یہ پڑھ کر۔۔ بہت کنٹرول کے باوجود یہ لکھا گیا۔۔۔:mad:
  15. جیا راؤ

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    ساتھ ہی فاروق ستار کا نام لے دیتے تو اور بھی اچھا ہوتا۔۔۔۔ جاہل !!!:mad::mad::mad:
  16. جیا راؤ

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    اسی پر تو ہم بھی حیران ہیں کہ سلمان تاثیر کو جائے واردات پر پہنچتے ہی "القاء" ہو گیا کہ یہ ممبئی دھماکوں والے دہشت گرد ہیں۔۔۔ :eek: ابھی تو شکر کیجئیے رحمان ملک خاموش ہیں۔۔۔۔ :):)
  17. جیا راؤ

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    بے شک۔۔۔۔ !! :(:( کرکٹ کے ساتھ ساتھ اب خود پر بھی ہمیں انا للہ وانا الیہ راجعون پڑھ لینا چاہئیے۔۔۔۔ :mad:
  18. جیا راؤ

    Game of Words

    Lotus S..
  19. جیا راؤ

    عظیم سخصیات کے خو شگوار واقعات

    واہ۔۔۔ بہت خوب۔۔۔۔ !!
Top