جی جی فصیح صاحب۔ بالکل موجود ہیں ، طبیب الابدان تو ہیں ہی، طبیب الارواح بھی موجود ہیں۔ :) اور ایک معزز محفلین تو ٹُو ان ون ہیں ، طبیب الاروح الابدان جناب روحانی بابا :) ۔ جناب کئی علوم کا مجموعہ ہیں لیکن انہی علوم کے ہاتھوں نالاں بھی رہتے ہیں آج کل محفل سے ناراض ہیں شاید جو زیادہ نظر نہیں آتے...